
چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟
جواب: حکم شرعی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "جومال رشوت یاتغنی یاچوری سے حاصل کیا،اس پرفرض ہے کہ جس جس سے لیا اُن پر واپس کردے، وہ نہ رہے ہوں اُن کے ورثہ کو دے...
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
جواب: کتابلکہ دوبارہ وضوکرکے نمازازسرنواداکرے ۔ذخرالمتاہلین میں ہے"(ولو) توضأ المعذور، ثم (خرج الوقت وهو في الصلاة يستأنف) الصلاة بعد الوضوء (ولا يبني) على ...
غلام مصطفٰی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: غلام مصطفی نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: کتا ،البتہ اس مقدس ماہ کی حرمت کے پیش نظراسے غروب آفتاب تک کھانےپینے وغیرہ کی اجازت نہیں بلکہ روزہ دار کی طرح رہنا واجب ہے،اور بعد رمضان اس روزے کی ...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: کتاب "رفیق الحرمین"میں لکھتے ہیں:"یہ قاعدہ ذِہن نشین کر لیجئے کہ اہل مکہ اگرکسی کام سے’’حدود حرم‘‘سے باہَر مگر میقات کے اندر(مثلاً جدہ شریف)جائیں تو ا...
چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟
جواب: حکم نہیں ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے : ”پھر جن صورتوں میں وہ کھانا ان دونوں مذہب پر حرام ہے یعنی دو صورت پیشیں، ان میں اگر بسم اللہ کہہ کر کھایا برا کی...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: حکم یہ ہے کہ جب دونوں طرف ایک ہی جنس (ایک ہی قسم کی چیز) ہو ،مثلا :سونے کے بدلے سونا ، تو دونوں کا وزن میں برابر ہونا اوردونوں کا اس طرح نقد ہونا ضرور...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: کتا ہے اور اس سے کپڑا بھی پاک ہوجائے گا،کپڑے پر پانی بہانا ضروری نہیں ہوگا،ہاں البتہ خشک منی کے علاوہ اگر کپڑے پر کوئی دوسری نجاست لگ ج...