سرچ کریں

Displaying 4101 to 4110 out of 5858 results

4101

لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم

سوال: کسی جگہ پرانی مسجد جو کہ لکڑی اور گارے سے بنی ہوئی تھی اس کو شہید کر کے نئی بنیاد کے ساتھ تعمیرات شروع کر دی گئی۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مسجد کی پرانی لکڑی کے بارے میں کیا حکم ہے؟

4101
4102

مصیبتوں کی وجہ سے مرنے کی دعا کا حکم

سوال: مصیبتوں کی وجہ سے اپنے مرنے کی دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

4102
4103

ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟

جواب: حکم ارشاد فرمایا۔ نیز اس کی فقہی توجیہ یہ ہے کہ شریعت مطہرہ نے مردار اشیاء کو حرام ونجس فرمایا ہے،اور بلا شبہ مردہ وہ ہی چیز کہلاتی ہے جس میں پہلے...

4103
4105

استنجا کرنے کے کچھ دیر بعد وضو کیا، تو وضو کا حکم

سوال: ایک آدمی واش روم گیا، استنجا کیا اور باقی وضو نہیں کیا، پھر ایک گھنٹے بعد وہ گیا اور باقی وضو مکمل کیا۔کیا اس طرح وضو ہو گیا؟ مطلب کہ وہ جو کہا گیا ہے کہ ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا عضو دھونا ضروری ہے، تو کیا یہاں بھی وہ حکم لگے گا؟

4105
4107

موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا

سوال: جو چیز ہم قسطوں میں لیتے ہیں، تو ہمیں وہ مہنگی ملتی ہے، اکثر اوقات ڈبل قیمت میں ہمیں ملتی ہے، قسطوں کی صورت میں وہ جو اوپر رقم ہو گی اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟ نیزہم نے ایک موٹر سائیکل نقد خریدی ساٹھ ہزار کی ،اب ہم نےوہ قسطوں میں ایک لاکھ کی آگے بیچ دی، تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟

4107
4109

رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا

سوال: رہن پر دی ہوئی چیز کو استعمال کرنا کیسا ؟ اگر اس چیز کا مالک استعمال کرنے کی اجازت دے دے تو شرعاً کیا حکم ہوگا؟

4109