سرچ کریں

Displaying 4131 to 4140 out of 5794 results

4131

سیمپل والی ادویات کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: ڈاکٹر کو جو ادویات سیمپل کے طور پر دی جاتی ہیں اگر وہ میڈیکل اسٹور والے کو بیچ دے تو اس میڈیکل اسٹور سے وہ ادویات خریدنا کیسا ہے جبکہ بعض اوقات ان پر Not For Sale بھی لکھا ہوتا ہے؟

4131
4132

جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟

جواب: لازم ہوگا کہ نمازناقص ہوئی ،اورنقصان پوراکرنے کے لیے اعادہ کرناہوتاہے،لیکن اس کے اعادے کی درج ذیل دوصورتیں ہیں : (1)اگرامام ومقتدی سب مل کروقت جمعہ...

4132
4134

نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا

سوال: ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ، اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ، کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟

4134
4135

ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اپنی ران ننگی نہ کرو اور نہ ہی کسی زندہ اور مردہ کی ران کی طرف دیکھو۔اس سے کیا مراد ہے؟

4135
4136

لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا

سوال: صبح صبح لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا کیسا ہے ؟ عورتیں بھی سورہی ہوتی ہیں،ان کو جگانا کیساہے؟

4136
4138

گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم

جواب: ہے؟ فرمایا:''ہاں، اس کی صورت یہ ہے کہ یہ دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے، اور یہ دوسرے کی ماں کو گالی دیتا ہے، وہ اس کی ماں...

4138
4139

قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا

سوال: اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟

4139
4140

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔

4140