
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
جواب: خاری شریف اور دیگر کتبِ احادیث میں ہے :”عن أسامة بن زيد رضي الله عنهما : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال "لا يرث المسلم الكافر ولا الكافر المسلم"۔“یع...
نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا
سوال: اگر نماز کی پہلی رکعت کے قیام میں ایک بار کھجلی (خارش) کی اوراسی نماز کی دوسری رکعت میں ایک بار کھجلی (خارش) کی تو کیا اس صورت میں بھی نمازٹوٹ جائے گی ؟
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
جواب: خرج من علۃ من ای موضع کان کالاذن والثدی والسرۃ ونحوھا فانہ ناقض علی الاصح لانہ صدید“یعنی جو بھی پانی بیماری کی وجہ سے بدن کے حصے سےخارج ہو مثلاًکان، پ...
کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازم ہے؟
جواب: ختصرسی دعوت اپنے گھروالوں کی اگر کی جائے تو بھی ولیمہ ادا ہوجائے گا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”شبِ ز...
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
سوال: ہم گرافکس ڈیزائنگ(Graphics Designing) کا کام کرتے ہیں ، لوگ ہم سے مختلف اشیاء ڈیزائن(Design) کرواتے ہیں، بعض اوقات ہمیں جانداروں کی تصاویر بنانے کا آرڈر (Order)بھی ملتا ہے اور کسٹمر کے متعلق ہمیں یہ کنفرم نہیں ہو تا کہ وہ بعد میں اس کا پرنٹ (Print) نکلوائے گا یا پرنٹ نکلوائے بغیر محض ڈیجیٹل پلیٹ فارم (Digital Platform) پر ہی اس کا استعمال کرے گا ۔ تو کیا ہمارا ایسے شخص کو جانداروں کی تصاویر والی اشیاء بنا کر دینا جائز ہے؟
رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرنے کا حکم
سوال: کیا رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرسکتے ہیں، یاممنوع ہے؟
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: خلاف سنت ہوگی۔ غنیہ شرح منیہ میں ہے:”ولو کان علی اللبد نجاسۃ فقلب المصلی الوجہ الذی فیہ النجاسۃ الی اسفل وصلی علی الوجہ الثانی الذی لیس علیہ نجاسۃ...
سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟
سوال: اگر کسی شخص کے بال ایک پورے سے کم ہوں اور وہ حلق کے بجائے بالوں پر زیرو مشین پھیرلے،تو کیا اس صورت میں زیرو مشین پھیرنا، حلق کے قائم مقام ہوجائے گا اور مُحْرِم احرام سے باہر ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی مُحْرِم زیرو مشین پھیر چکا ہو،مگر اس کے بعد اُس نے سر پر اُسترہ بھی پھیرلیا ہو،تواب کیا حکم ہوگا؟
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوئی یابرے خیالات کی وجہ سے منی خارج ہوئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور اگر کسی نے معاذ اللہ فرض روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو کیا حکم ہے؟
کیا مالدار لوگوں پر مال کا خُمس (پانچواں حصہ) ساداتِ کرام کو دینا لازم ہے ؟
سوال: خُمس کس کو کہتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ مالدار لوگوں پر لازم ہے وہ اپنے مال کا پانچواں حصہ نکال کر ساداتِ کرام کو پیش کریں ، کیایہ بات درست ہے؟