
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حج افراد کرنے والے قربانی نہ کریں تو کیا حکم ہے؟
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
سوال: شادی کے سلسلے میں ذات دیکھنے کے حوالے سے اسلام میں کیا حکم ہے؟ والدین کہتے ہیں کہ ذات دیکھنا ضروری ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم
سوال: جو شخص قانون کی مخالفت کرکے بیرونی ممالک پیسے کمانے کے لئے جاتا ہے اور اس پیسے سے اپنے اہل و عیال کی پرورش بھی کرتا ہے اور دینی کاموں میں خرچ بھی کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں عند الشرع کیا حکم ہے؟ اس شخص کا ان پیسوں سے اہل و عیال کی پرورش کرنا اور دینی کاموں میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
سوال: جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ،تو کیا حکم ہو گا ؟
فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم
سوال: 15رمضان المبارک کی شب دوبجے میری فلائٹ سعودیہ سے پاکستان کی طرف پرواز کرے گی، اس صورت میں ہمارے لئے روزہ کا کیا حکم ہوگا فلائٹ پاکستان میں صبح 08:30 بجے کے بعداترے گی؟
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔