
نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: ورکوع اوسجود او عن اداء واجب کالقعود یلزمہ السھو لاستلزام ذلک ترک الواجب وھوالاتیان بالرکن او الواجب فی محلہ وان لم یمنعہ عن شیء من ذلک بان کان ...
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
جواب: حکم ہے جیسے غیر مکروہ وقت میں تلاوت کی وجہ سے واجب ہونے والا سجدۂ تلاوت،غیر مکروہ وقت میں آنے والا جنازہ اور وتر،کیونکہ وہ کامل طور پر واجب ہوئے تھے ...