
ایئر ہوسٹس کا ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے جاب کرنا کیسا ؟
سوال: اگر ائیر ہوسٹس منہیاتِ شرع سے بچ کر محرم کے ساتھ سفر کرے، تو یہ جاب جائز ہے ؟
مسلمان کے دنیا سے جانے کے بعد مسلمان ارواح کی آپس میں ملاقات
سوال: جب مسلمان دنیا سے پردہ فر مالیتے ہیں تو کیا یہ آپس میں اپنے سے پہلے جانے والوں سے ملاقات کرتے ہیں ؟
وکیل کا قبضہ مؤکل کا قبضہ شمار ہوتا ہے؟
سوال: اگر کسٹمر سیلر سے یہ کہے کہ آپ میری طرف سے سامان لوڈ کرنے والی گاڑی کرواؤ، گاڑی کے پیسے میرے ذمے ہیں، تو کیا گاڑی والے کا قبضہ کرنا کسٹمر کا قبضہ کہلائے گا؟
تدفین کے بعد قبر پر کتنی دیر ٹھہرنا ہوتا ہے؟
جواب: کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائے (یعنی اندازہ کرےکہ اس میں کتنا وقت صرف ہوتا ہے، اتنی دیر ٹھہرے)، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں رہنے سے میّت کو انس ہو گا اور ...
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
سوال: اگر عورت والدین کی مرضی کے بغیر شادی کر لے تو والدین اس کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد منہ دیکھنے سے بھی منع کر دیتے ہیں۔ کیا والدین کا ایسا کرنا درست ہے؟
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟
والدین بلا وجہ غصہ کرتے ہوں ڈانٹتے ہوں تو اولاد کیا کرے؟
سوال: والدہ بلا وجہ غصہ کرتی ہو، ڈانٹتی ہو، برا بھلا کہتی ہو تو اولاد کو کیا کرنا چاہیئے؟
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
سوال: بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہے تاکہ چوبیس گھنٹے تک ان پر مسح کر سکے؟
سوال: اگر وضو کرتے ہوئے ،بے دھیانی میں اعضائے وضو دھونے میں ترتیب آگے پیچھے ہوجائے،تو کیا وضو ہوجائے گا؟ اور اس وضو سے جو نماز پڑھی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟