
چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟
سوال: ہمارے گھر میں بہت زیادہ چیونٹیاں ہیں ہر کھانے پینے والی چیز پرچڑھ جاتی ہیں، حالانکہ مکمل طور پر صفائی ہوتی ہے اور ہر چیز ڈھانپ کے رکھی جاتی ہے، پانی کی بوتلوں، بچوں کے دودھ کے ڈبوں پر چڑھ جاتی ہیں، یہاں تک کہ دیوار سے بیڈ پر آجاتی ہیں جس کی وجہ سے بہت پریشانی ہوتی ہے انہیں مارتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے، اس صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو چادر بچھا کر مسجد سے نکلنے کی حقیقت
جواب: والی زمین )کے متصل سوتا تھا اور احتلام ہوا یا جنابت یاد نہ رہی اور مسجد میں ایک ہی قدم رکھا تھا، ان صورتوں میں فوراً ایک قدم رکھ کر باہر ہو جائے کہ اس...
الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم
جواب: والی چیزوں جیسا کہ جھوٹ ، غیبت، چغلی، بہتان وغیرہ کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کرنا فرض ہے، تاکہ ان گناہوں سے بچاجا سکے۔ حضور جانِ عالم صلی اللہ...
جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا
جواب: والی غلطی کی وجہ سے کفارے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَ...
بچوں میں وقفے کیلئے آپریشن کروا کر بچہ دانی نکلوانا
جواب: والی اللہ تعالی کی ذات ہے، جب بچہ پیداہوگاتواس کارزق بھی وہ پیدافرمادے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: والی زکوٰۃ کو انہی کے فقراء میں خرچ کرنے کا حکم دیا گیا اور وہ مسلمان ہیں پس مسلمانوں کے علاوہ کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔(بدائع الصنائع، کتاب الزکاۃ، ج...
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
جواب: والی تمام ہی اولاد رشتے میں زید کے رضاعی بھائی بہن ہیں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”هذه الحرمة كما تثبت في جانب الأم تثبت في جانب الأب وهو الف...
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
جواب: والی دواؤں جیسے زہرکو بھی شامل ہوگی اور ان دواؤں کو بھی شامل ہوگی کہ علمی قواعد سے خارج ہونے کی وجہ سے جن کی معرفت طبیب کے لئے ممکن نہیں اور اللہ پاک ...
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
جواب: والی چیزوں سے بدن کی حالت کے مختلف ہونے کی وجہ سےانسان کا مزاج بگڑجاتا ہے جیسا کہ کتبِ طب میں اس کے نظائر بیان کیے گیے ہیں،اس کو قاضی نے ذکر کیا۔(فی...
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: والی چیز کو اپنے جوف یا دماغ میں داخل کرنے سے بچنا ممکن ہے اور یہ وہ مسئلہ ہے جس سے کثیر لوگ غافل ہیں توخبردار رہنا چاہئے اور اس وہم میں نہیں پڑناچاہی...