
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے
سوال: عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا نہیں ؟
شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ تزوجوا الودود الولود یعنی محبت کرنے والی اوربچے پیدا کرنے والی عورت سے نکاح کرو۔ میرا سوال یہ ہے کہ نکاح سے پہلے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ عورت ،شوہرسے محبت کرنے والی ہوگی اور یہ بچے پیدا کرنے والی ہوگی؟
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
سوال: شادی شدہ عورت کسی اجنبی مرد سے زنا کر لے ، پھر اسی مرد سے نکاح کرنا چاہے تو کر سکتی ہے یا نہیں؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: عورت کو ماں یا بہن کہنا کہ اس کا نام رکھنے سے نہ وہ حقیقۃً اس کی ماں بہن ہوجائے گی، نہ اس کی مقاربت میں ا س پر اصلاً کوئی مواخذہ کہ اس کہنے سے وہ اس ...
عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟
سوال: کیا کوئی عورت اپنے سسر کے ساتھ 92کلو میٹر یا اس سے زیادہ کا سفر کرسکتی ہے، ؟نیز عورت کا اپنے سسر کے ساتھ عمرہ یا حج پر جانے کا کیا حکم ہے ؟
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
سوال: کیا عورت حیض و نفاس کی حالت میں ،آیت کریمہ’’ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ‘‘ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: عورت کے ساتھ ہوں، خواہ کسی کے ساتھ، اور ان گناہوں کے لئے شرع نے کوئی حد مقرر نہ فرمائی ، تو ان میں سزائے تعزیرہے ، جس کا اختیار حاکمِ شرع کو ہے“(فتاوی...
شوہر کے ماموں سے پردہ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا عورت کا اپنے شوہر کے ماموں سے پردہ ہے؟