
بہرام نام کا مطلب اور بہرام نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خ“۔ بہرام نام رکھنا مسلمانوں میں رائج ہے ،حدیث روایت کرنے والے کئی راویوں کے آباؤ و اجداد میں بہرام نام ملتا ہے ،اوراس کے معنی میں بھی کوئی خرابی ...
انٹرنیٹ سے دیکھ کر نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
سوال: خواتین کا کنٹورنگ (contouring) کروانا کیسا ہے ؟
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: ختلف برش، تھریڈنگ اور بالوں کو ڈائی کرنے والی مشینری وغیرہ۔ (2)جنہیں ہلا ک کر کے نفع اٹھایا جاتا ہے اور کام میں ان کا عین یا اثر باقی نہیں رہتا، جیس...
جواب: ختلف ماڈل بیان کیے ہیں جن میں سے ایک مضاربت ہے۔ سوال :مضاربت کرنے کے کیا فوائد ہیں؟ جواب:انسان کی مختلف حالتیں ہیں بعض مالدار اور بعض غریب،...
ذو الکیف کا معنی اور ذو الکیف نام رکھنا کیسا ؟
جواب: ختار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج 6،ص 417،دار الفکر، بیروت) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماث...
نایاب نام کا مطلب اور نایاب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ کرام اور بزرگان دین کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔ حدیث مبارک م...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟
جواب: خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں ...
دعا نام کا مطلب اور دعا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر کے رکھ لیا جائے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند حسان الوجوه“ ترجمہ: اچ...