سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1076 results

411

والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟

جواب: سنت رحمہ اللہ فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں:”أقول: یعنی بحالت فقر بلاقیمت اور بحالتِ احتیاج حاضر مثلًا سفر میں ہوں اور مال گھر میں بوعدہ قیمت تصرف ...

411
412

تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: سنت ہے ،لہذا اس صورت میں اگر کوئی شخص بغیر رمی کئے چلا جائے تو اس پر کچھ لازم تو نہیں ہوگا لیکن ایسا شخص سنت کے ترک کی وجہ سے اساءت کا مرتکب ہوگا۔ہاں...

412
413

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

413
414

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ بھی اس علت کے مفقود ہونے پر سجدہ سہو کے لازم ہونے اور سجدہ سہو نہ کرنے پر نماز واجب الاعادہ ہونے کے بارے می...

414
415

جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟

جواب: سنت طریقہ یہی ہے کہ جمرہ عقبہ کوکنکریاں مارتے وقت قبلہ مارنے والے کے بائیں جانب ہواورباقی جمرات میں کنکریاں مارتے وقت ،مارنے والے کارخ قبلہ کی جانب ہ...

415
416

وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟

جواب: سنت ہے یہ فوت ہوگئی ، یونہی پے در پے دھونا بھی سنت ہے ۔ در مختاربیان سنن وضوء میں ہے :والترتیب والولاء بكسر الواو غسل المتاخر او مسحه قبل جفاف الأول ب...

416
417

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: سنت ہے) رہا امام اعظم علیہ الرحمۃ کا قول تو اگرچہ ان کے نزدیک وتر فرض(عملی) ہے لیکن پھر بھی اس سے کثرت حاصل نہیں ہوتی ،کیونکہ یہ ایک دن رات کی مقرر ...

417
418

بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا

جواب: سنت ہے، واجب نہیں کہ اس کے ترک سے نماز میں ایساخلل واقع ہو ،جس کی درستگی کے لیے لقمہ کی ضرورت ہو،لہذا یہاں بے محل لقمہ دینے کی وجہ سے لقمہ دینے وال...

418
419

بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم

جواب: سنت ہے۔(بحر الرائق، کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 318، دار الكتاب الإسلامي) مراقی الفلاح میں ہے” "و" يسن "الالتفات يمينا ثم يسارا بالتسليمتين"ترجمہ: دونوں سلا...

419
420

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: سنت کی پہچان ہیں۔ ان کے نام پر مسجد کا نام رکھنا بلاشبہ جائزہے۔ اور ویسے مساجد کے نام میں عمومی حکمت یہ ہے کہ جس طرح دیگر جگہوں کی پہچان کی خاطر...

420