سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1137 results

411

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ ناپاک مٹی سے بنا برتن جب تک گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے، اب اسے آگ میں ڈال کر پکایا گیا اور اس سے نجاست کا اثر بالکل زائل ہو جائے، تو اب یہ ...

411
412

روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ روزہ دار کی دعا قبول ہونے سے متعلق دو طرح کی روایات ہیں : پہلی وہ احادیث جن میں مطلق روزہ دار کی دعا قبول ہونے کا ذکر ہے اور دوسری وہ ...

412
413

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ فجر ، جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے وقت شرطِ بقاء کی حیثیت رکھتا ہے ، یعنی ان نمازوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ یہ اپنے وقت کے اندر ہی مکم...

413
414

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ موبائل ریپئرنگ کے کام میں موبائل کھولا جاتا ہے ، آلات وغیرہ کے استعمال سے اُسے ٹھیک کیا جاتا ہے،ضروری نہیں کہ ہر طرح کی ریپئرنگ ...

414
415

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کا دارومدار اِس بات پر ہے کہ کوئی چیز پیٹ ، دماغ یا ان تک جانے والے راستوں میں داخل کی جائے ، لہٰذا جب انجیکشن گوشت یا رَگ م...

415
416

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

جواب: تفصیل یہ ہےکہ:’’اگر نجاست گاڑھی ہے جیسے پاخانہ، لید، گوبر تو درہم کے برابر، یا کم یا زِیادہ کے معنی یہ ہیں کہ وزن میں اس کے برابر یا کم یا زِیادہ ہو ا...

416
417

مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا

جواب: تفصیل نہیں کی ،اور یہ تفصیل نہ کرنا ہی ظاہر الروایہ ہے ،کیونکہ جب قیام کی حالت میں نمازی کا چہرہ امام کے چہرے کے مقابل ہوگا تو یہ بھی مکروہ ہے اگر چہ ...

417
418

Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟

418
419

عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ : اگر مرد کو نکاح کے وقت عورت کا عدت میں ہونا معلوم تھا تو یہ نکاح باطل ہوایہاں تک کہ اگرمیاں بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری بھی ہو...

419