
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
سوال: آج کل کئی علماء دورانِ تقریر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےیہ الفاظ استعمال کرتے ہیں’’معراج کے دُلہا‘‘تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’معراج کے دُلہا‘‘ کہنا کیسا ہے؟
جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مختلف تہواروں پر میلے لگتے ہیں ،جس میں جانوروں کو لڑایا جاتا ہے اور بعض اوقات جانور مر بھی جاتے ہیں،اس کے متعلق کیا حکم ہے ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
موضوع: شادی میں نیوتا دے کر بدلے میں لینا کیسا؟
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
جواب: جانور) چرائے تو قریب ہے کہ وہ (جانور) چراگاہ میں جاپڑے۔ (فتاویٰ رضویہ،جلد 12، صفحہ 267، رضا فاؤنڈیشن لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
پالتو بلی کے ناخن کاٹنا کیسا ؟
جواب: جانوروں کو بھی تکلیف و اذیت دینا شرعاً ممنوع ہے، لہذا اس سے بچنا چاہیئے۔ اسی طرح آپ کو چاہیئے کہ اس کے کھانے پینے کا بھی خاص اہتمام رکھیں، کہ احا...