سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 4576 results

411

عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عمامہ باندھنےکے بعد اگر اوپر سے ٹوپی کو نہ چھپایا، تو اس حالت میں نماز پڑھنا، یونہی بعض لوگ صرف ٹوپی کی سائیڈوں پر ہی عمامہ باندھتے ہیں، اوپر عمامہ شریف نہیں ہوتا، اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا ان پر اعتجار کا حکم لگے گا؟

411
412

عادت کے دن مکمل ہونے سے پہلے حیض کا خون رک جائے تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی اسلامی بہن کے حیض کی عادت 6 دن ہے لیکن اس بار 5 دن خون آیا تو کیا حکم ہے 6 دن مکمل کرے گی یا 5 دن پر نماز پڑھنا شروع کردے گی؟

412
413

حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟

سوال: اگر حج قران کرنے والا عمرہ کے طواف اور سعی کے بعد، طواف قدوم کرے اور اس کے بعد حج کی سعی کرلے، تو کیا طواف الزیارۃ کے بعد اسے دوبارہ سعی کرنا ہوگی یا نہیں؟ اگر کوئی قارن طواف الزیارۃ کے بعد دوبارہ سعی کرلے تو کیا حکم ہے؟نیز طواف قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

413
414

دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟

سوال: دہ در دہ ( دو سو پچیس اسکوائر فٹ )سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی ۔اس کا جسم پھولا پھٹا نہیں ۔جیسے ہی اس کے گرنے کا علم ہوا اس کو نکال لیا تو(1) اب اس ٹینکی کے پانی کو پاک کیسے کریں ۔اور(2)گوہ نکالنے سے پہلے اس پانی سے وضو وغیرہ کیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے،کب سے اس پانی کو ناپاک مانیں گے ؟

414
415

قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟

موضوع: قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے اور تھوکنے کا حکم

415
417

اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ

جواب: حکماً مرفوع ہیں، پندرہ دن اقامت کی مدت مقرر کی ۔ پھر چونکہ اس سلسلہ میں دیگر اقوال بھی موجود ہیں، تو ہم نے حقیقتاً قیاس نہ سہی، لیکن بظاہر صورتِ ق...

417
418

پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ

جواب: حکم علیہ بالطھارۃ“ترجمہ: اور پاک پانی ملانا شروع کرتے وقت یہ ضروری نہیں کہ حوض بھرا ہوا ہو،کیونکہ اگر وہ کم ہو اور پانی داخل ہونے سے بھر جائے اور بع...

418
420

روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟

جواب: حکم دیا گیا، چنانچہ ابو عبداللہ علامہ حکیم ترمذی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:320ھ/932ء) نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْ...

420