
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم
سوال: اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟
کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
سوال: کیا نماز تحیۃ الوضو ، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: سنت کے ترک پر اس نماز کا اعادہ مستحب ہو الخ، اور اسی کی مثل"قہستانی"میں مذکور ہے، بلکہ صاحب"فتح القدیر"نے فرمایا کہ حق یہ ہے کہ اس میں تفصیل ہے کہ وہ ...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
جواب: سنت کی ضرور بجاآوری ہونی چاہیے،لیکن اس کی وجہ سے نماز و جماعت کو ہر گز نہ چھوڑا جائے،ورنہ سخت گنہگار اور عذابِ نار کے حق دار ہوں گے۔ معمولاتِ میلاد...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
سوال: ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعات ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں انہی چار رکعات سے اس کی سنتِ مؤکدہ اور نفل نماز ادا ہوجائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟