سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 3395 results

411

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

411
412

محمد عثمان ابو قحافہ نام رکھنے کا حکم؟

سوال: محمد عثمان ابو قحافہ، یہ نام رکھا جاسکتا ہے؟

412
414

عمل نام کا مطلب اور عمل نام رکھنا کیسا

سوال: عمل نام کے کیا معنی ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

414
415

نوال نام کا مطلب اور نوال نام رکھنا کیسا

سوال: نوال نام رکھنا کیسا اس کا معنی کیا ہے؟

415
416

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: نام”صراط الجنان“میں لکھتے ہیں:”لواطت کا عمل عقلی اور طبی دونوں اعتبار سے بھی انتہائی خبیث ہے۔ عقلی اعتبار سے ا س کی ایک خباثت یہ ہے کہ یہ عمل فطرت...

416
417

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟

417
418

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

جواب: نام دیا جاتا ہو ۔لہٰذا آج کل جس کپڑے کو ریشم کہا جاتا ہے وہ اگراس ریشم کے کیڑے سے نہیں بنایا جاتا بلکہ کسی اور چیز سے بنایا جاتا ہے تو وہ حلال ہے۔ ...

418
419

یحییٰ حسین نام کا مطلب اور محمد یحییٰ حسین نام رکھنا کیسا ؟

سوال: میں نے اپنے بچے کا نام محمد یحییٰ حسین رکھا ہے۔ کیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟

419