
پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یا دُرود و دُعا بھی؟
جواب: جائز نہیں ہے حتی کہ اگر کسی نے بھول کر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ تک پڑھا تو سجدۂ سَہو واجب ہو جائے گااور اگر جان بُوجھ کر پڑھا تو نماز کا ...
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
جواب: جائز نہیں ہے ۔ (بدائع الصنائع، کتاب اللقطۃ، فصل فی بیان ما یصنع بھا، جلد5، صفحہ 298، مطبوعہ کوئٹہ ) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا ...
اگر سونا ادھار لیا، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
جواب: جائز ہے ۔اور جب مثلی شے قرض میں دی جائے تو لوٹاتے وقت اس کی مثل ہی دینا ہوگا اس کے مہنگے یا سستے ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم ...
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: جائز ہوتا تو عین ممکن تھا کہ وہ اہل کتاب مرد سے متاثر ہو کر اپنا مذہب چھوڑ دیتی، اس کے برعکس جب شوہر مسلمان اور عورت کتابیہ ہو، تو مرد کے حاکم اور مقت...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟تحریری فتوی عطافرمادیں تاکہ کسی کوسمجھایاجاسکے۔
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: جائز، بلکہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ اور مسند امام احمد بن حنبل میں حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ س...
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فی زمانہ بہت ساری چیزوں مثلاًتمام قسم کی سیاہیوں،پالش،وارنش،رنگ وروغن اورتقریباًسب ہی پرفیوم اورشیمپومیں الکوحل کااستعمال ہوتاہےجن سے بچنابہت مشکل ہے لہذاالکوحل ملی اشیاء کابیرونی استعمال جائزہے یانہیں؟
ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟
جواب: جائز نہیں۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا؟
جواب: جائز ہے۔ یہ جملہ محاورتا ًبولا جاتا ہے ،جس کا معنی یہ ہے کہ اللہ پاک کسی کو بےوسیلہ اور ظاہری سبب کے بغیر خلافِ توقع بھی رزق عطا فرماتا ہے۔ اس ...