رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے
جواب: ہونے کے باوجود بقیہ دن روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہوتا ہے اور فقہائے کرام نے اس اصول کے تحت بیان کردہ مثالوں میں واضح طور پر ایسی عورت کا ذکر بھی فرم...
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: ہونے کے باوجودمردار ہے (اور مردار کھانا جائز نہیں)علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ میں کہتا ہوں کہ اسی سے خشک اور تر پھلوں میں پائے جانے والے کیڑ...
جواب: ہونے کے لئے چند شرطیں ہیں کہ اگر وہ نہ ہوں توکفارہ نہیں اوران میں سے ایک شرط بالغ ہونا بھی ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”منھا ان یکون عاقلاً بالغاً فل...
لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی
جواب: ہونے کے 3دن بعد برابر میں ایک قبر کھودتے ہوئے بھائی کی قبر کھل گئی لیکن قبر میں لاش موجود نہیں ہے ، تو حضرت وکیع رحمۃ اللہ علیہ نے اس سے کہا : "سمعنا...
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: نمازیوں کو کھلائیں گے، یہ کوئی نذر شرعی نہیں، جب تک خاص فقراء کے لئے نہ کہے اسے امیر فقیر جس کو دے،سب لے سکتے ہیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔“(فتاوی رضویہ، ج13...
طبیعت خراب ہونے کے سبب اعتکاف چھوڑنا کیسا ؟
سوال: اگرکوئی شخص رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کررہاہو اور طبیعت کےخراب ہونےکےسبب مسجد سے نکل جائے تو اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟
کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا
سوال: زید نے اپنامکان بکر کو ایک سال کے لیے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ تقریباً چھ ماہ بعد زید کو ایک اچھا خریدار ملا ، توزید نے خریدار کو تفصیل بتاکر مکان بیچ دیا کہ یہ مکان کرائے پر چڑھا ہے اور ابھی چھ ماہ باقی ہیں ، لیکن اپنے کرائے دار بکر کو نہ بتایا کہ میں یہ مکان بیچ رہا ہوں۔ جب بکر کو معلوم ہوا ، تو کہنے لگا کہ میرا تو ایگریمنٹ ایک سال کا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے میں مکان خالی نہیں کروں گا ، بلکہ سال مکمل ہونے پر مکان خالی کروں گا۔ سوال یہ ہے کہ بکر کا وہ مکان خالی نہ کرنے پر اصرار کرنا درست ہے یا نہیں ؟
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: ہونے کے متعلق فتح القدیرمیں ہے : ”لا یجوز بیع ھوامّ الارض کالخنافس والعقارب والفأرۃ والنمل والوزغ والقنافذ والضب “ ترجمہ :حشرات الارض جیسے گبریلے ، بچ...
ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرنا درست ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر تیمم جائز ہونے کی شرائط پائی جائیں تو کیا ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرسکتے ہیں یا ہر بار نئی مٹی یا نیا پتھر استعمال کرنا ہوگا؟
شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت
جواب: ہونےکےبعد اس کی بیوی پر چار ماہ دس دن تک عدت گزارنا واجب ہوتاہے،عورت کےلیے عدت کےایام میں زینت کرنا،حرام ہے۔اس لیے عورت کے لیے حکم یہ ہے کہ شوہر کےفو...