
وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟
جواب: خص کا 92 کلومیٹر یا اس سے زائد سفر کاارادہ ہو،تو اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے نکلتے ہی وہ شرعی مسافر بن جائے گا، اس کے بعد جب تک وہ اپنے وطن اصلی میں...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
سوال: آج کل ایک جملہ بہت عام ہے کہ لوگ کسی ایسی جگہ جائیں جو ہمیشہ سنسان ہی رہتی ہو یا بھیڑ والی جگہ کبھی کسی موقع پر سنسان ہو جائے ،تو اس طرح کے موقع پر لوگ اس کے سنسان ہونے کو بیان کرنے کے لئے کہتے ہیں : ”وہاں نہ آدم تھانہ آدم زاد “اس جملے کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے؟
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: خص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی، ناجائز وگناہ ہے ۔اور یہ حکم مطلق ہے اس میں دو تین صفوں کی قید نہیں بلکہ اگر کوئی آخر...
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: خسی میں ہے” والأولى له إذا أحدث في أذانه أو إقامته أن يتمها ثم يذهب فيتوضأ ويصلي؛ لأن ابتداء الأذان مع الحدث يجوز فإتمامه أولى“ترجمہ: اور جب اذان واق...
کلاس میں تلاوت کے دوران استاد صاحب یا کوئی دینی شخصیت آجائے، تو کھڑے ہونے کا حکم
سوال: اگر کلاس میں کوئی قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہا ہویا شجرہ قادریہ یا نعت شریف پڑھ رہا ہو،اس دوران استاد صاحب آجائیں یا کوئی اور بڑی دینی شخصیت آجائے،تو ان کے استقبال کے لیے تلاوت کرنے والا تلاوت روک کر یا شجرۂ قادریہ و نعت شریف پڑھنے والا خاموش ہو کر کھڑا ہوجائے، تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص جو کہ مسافر تھا اس نے مقیم ہو نے کے بعدغلطی سے عشا کے فرض دو رکعت پڑھ لیے، تراویح اور وتر کی نماز بھی ادا کر لی، رات کو کافی دیر سے یاد آیا کہ میں،تو مقیم ہو چکا ہوں ، اس لیے صرف فرض دوبارہ پڑھ لیے ، اب سوال یہ ہے کہ تراویح اور وتر کا بھی اعادہ کرنا ہو گا یا نہیں ؟
مسافر دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملا تو باقی نماز ادا کرنے کا طریقہ
جواب: ختم ہونے کے بعدمسافرمقیم کی اقتدا نہیں کر سکتا، وقت میں کر سکتا ہے اور اس صورت میں مسافر کے فرض بھی چار ہوں گے،یہ حکم چار رکعتی نماز کا ہے اور جن نماز...
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
جواب: ہونے کےبعد کرے گی۔ امام ترمذی علیہ الرحمۃ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مرفوعاًروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ ...
جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا
جواب: ہونے کی صورت میں ممانعت بدرجہ اولیٰ ہوگی۔ چنانچہ بحرالرائق میں ہے’’حانوت أو تابوت فیہ کتب فالأدب أن لا یضع الثیاب فوقہ‘‘ترجمہ :کسی الماری یا صندو...
ایلوویرا Aloe vera کھانا یا اس کا رَس پینا کیسا؟
مجیب: مفتی ہاشم خان عطاری مدنی