
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: شرط بھی نہ پائی گئی تویہ معاملہ کرناجائز نہیں ہوگااوراس صورت میں بھی خریدوفروخت فاسدوناجائز ہوجائے گی۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں: (1)زیدن...
جواب: شرط جواز السعى ،سواء كان طاهرا وقت السعى ام لا ‘‘ترجمہ:حدث اکبر سے پاکی کے ساتھ طواف کا ادا ہونا سعی کے جواز کے لیے شرط ہے، چاہے وقت سعی پاک ہو یا نہ...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: شرط یہ بھی ہے امام کی نماز مقتدیوں کی نماز کے مثل ہو یا اس سے اعلیٰ ہو ،اگر امام کی نماز مقتدیوں کی نماز سے کم ہو، اقتداء باطل قرار پاتی ہے امام نے جو...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: شرط ولكن يحسن لاجتماع عزيمته‘‘ ترجمہ :زبان سے نیت کا تلفظ کرنا شرط نہیں ، لیکن دل کے ارادے کے پختہ ہوجانے کے سبب مستحسن ہے ۔ (المبسوط، ج 1 ،ص 11، طبع ...
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
جواب: شرط لگادی جاتی ہے کہ اگر نقصان ہوا تو اس میں سے اتنا نقصان تمہیں بھرنا پڑےگا۔یہ شرط بھی ناجائز و گناہ ہے البتہ اس کی وجہ سے مُضَارَبَت فاسد نہیں ہو...
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
جواب: شرط نہیں۔چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے:” ذبح کے لیے دین سماوی شرط ہے اعمال شرط نہیں۔“(فتاوی رضویہ ج 20ص252 رضا فاؤنڈیشن لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: اجارہ علی ما ھو طاعۃ او معصیۃ، لا تجوز‘‘ ترجمہ: کسی نیکی (سوائے مستثنیات کے) یا گناہ کے کام کی نوکری جائز نہیں۔(فتح القدیر، فصل فی البیع، جلد 10، صفحہ...
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: شرط کے ساتھ مقید ہے، چنانچہ علامہ علاؤالدین حصکفی رَحِمَہ اللہ (سالِ وفات: 1088ھ/ 1677ء) لکھتے ہیں:’’إن أمن شهوته وشهوتها أيضا وإلا لا‘‘ترجمہ:اگر مر...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: شرط الا یتضرر بہ الصغیر فلو باع بمثل القیمۃ او اشتری بمثل القیمۃ یجوز“ترجمہ: باپ کے بارے میں ہم نے ظاہر الروایہ پر فتوی دیا ہے اور وہ یہ ہے کہ باپ کو...