
نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔
حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا
سوال: عورت حالت حیض میں پیپر کی تیاری کے لئے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ سکتی ہے؟اور پیپر میں قرآن پاک کا ترجمہ لکھ سکتی ہے؟
لڑکیوں کو قرانِ پاک حفظ کروانا کیسا
سوال: لڑکیوں کو قرآنِ پاک حفظ کروانے کا کیا حکم ہے؟
ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا
جواب: قرآن پاک کی نص قطعی سے ثابت ہے کہ ہرنمازکاایک مقررہ وقت ہےاوروقت مقررہونے کامطلب ہی یہ ہوتاہے کہ اسے اسی وقت میں پڑھناضروری ہے ۔ اللہ عزوجل ارشا...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیا یہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟
تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا
جواب: قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل، تفسیرِ نعیمی، تفسیر صراط الجنان اور(جہازی ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: قرآن و حدیث ) کے مخالف عرف کا کوئی اعتبار نہیں۔ اس لیے کہ کبھی عرف خلاف نص باطل پر بھی ہو جاتا ہے۔(رسائل ابن عابدین،ج2،ص115،مطبوعہ سھیل اکیڈمی) جو...