سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 2138 results

421

عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب

جواب: تین مکمل حیض ہے۔ اگر بڑی عمر(یعنی پچپن برس عمر) کی وجہ سے حیض نہیں آتا یا عمر کے حساب سے بالغہ ہوئی اور ابھی تک حیض نہیں آیا تو عدت تین مہینے ہے۔ ...

421
422

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟

422
423

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

جواب: تین چھوٹی آیتیں یاد کرنا واجب ہے،لہٰذا ایسے شخص کو چاہیے کہ دن رات محنت کر کے قرآن مجید کو یاد کرے اور یہ کوئی مشکل کام نہیں، توجہ ہوتو کچھ دیر میں...

423
424

سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟

424
425

قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ

سوال: قسم توڑنے کے کفارے میں جو تین روزے رکھنے ہوتے ہیں، کیا وہ روزے لگاتار رکھنے ہوتے ہیں نیز اگر ان میں سے کوئی روزہ توڑ دیا، تو کیا اس کا بھی کفارہ ہوگا؟

425
426

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: تین آدمی جار ہے تھے اتنے میں بارش شروع ہو گئی ، تو وہ پہاڑ کی غار میں داخل ہو گئے ، پہاڑ پر سے ایک چٹان غار کے منہ پر آ گری اور غار کا منہ بند ...

426
427

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

جواب: تین چیزوں میں ہے ،پچھنے لگوانا ، شہد پینا ، اور داغنا ۔ میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔(صحیح البخاری مع العمدۃ ، کتاب الطب، جلد14، صفحہ669،مطبو...

427
428

مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟

جواب: تین دن کے سفر کے ارادہ سے جدا ہوجانا ہے،اور دوسرا (بقا)تین دن سفر کو پورا کرنا ہے، پس جب پہلی شرط پائی جائے،تو شروع میں علت والا حکم ثابت ہوجائے گا،لہ...

428
429

شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟

جواب: تین کاموں کو ناپسند فرمایا :(1) فضول باتیں کرنا(2) مال کو ضائع کرنا (3) بہت زیادہ سوال کرنااور مانگنا۔ شیخ محقق مولانا عبدالحق محدث دہلوی” ماثبت بال...

429
430

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: تین طرح کے لوگ جنت میں داخل نہیں ہوگے :(1) شراب کا عادی (2) قطع تعلقی کرنے والا (3) جادو کی تصدیق کرنے والا ۔(صحیح ابن حبان ، جلد 12 ، صفحہ 165 ، مطبو...

430