
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: جائز نہیں، سجدہ سہو بھی واجب ہو چکا اور لقمے کا محل بھی نہ رہا۔لہذااب اگر کسی نے لقمہ دیا تو غیرِ محل میں لقمہ دینے کی وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوج...
جواب: جائز ہے ، جب کہ یہ ناخن انسان یا خنزیر کے کسی جز سے تیار کردہ نہ ہوں اور مصنوعی ناخن عام طور پر دو طرح لگائے جاتے ہیں : (1) اس انداز میں ناخن لگ...
جواب: جائز کام مثلا نجس یا حرام چیز سے علاج ،عبادات کا ابطال یا ترک وغیرہ کا ارتکاب نہ کرنا پڑے،ایسی صورت میں غیر مسلم سےخارجی یا ظاہری علاج کروانا کہ ج...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: جائز ہے۔البتہ عورت کے لیے موئے زیر ناف اکھیڑنا ہی سنت ہے۔اور بغل کے بال مرد وعورت دونوں کے لیے اکھاڑنا سنت ہے اور مونڈنا بھی جائز ہے۔ چنانچہ غیرض...
عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم
جواب: جائز نہیں، اس کے علاوہ اوراد و وظائف پڑھ کر دَم کرنا جائز ہے۔ تنبیہ:عورت حیض و نفاس کی حالت میں مطلقاً قرآنِ پاک کی تلاوت نہیں کرسکتی، لیکن تلاوت...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، اسی طرح جب بلند آوازسے تلاوت کر رہے تھے،اس وقت کوئی نماز میں مشغول نہیں تھا بعد میں کوئی شخص آیا توحکم ہے، کہ آواز اتنی آہستہ کر دیں کہ اس کی...
عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم
جواب: جائز ہے، ہاں اگر واپسی میں عمرہ یا حج کا ارادہ ہے ، تو اب حرم میں داخل ہونے سےپہلے احرام باندھنا ضروری ہوگا، اسی طرح اگر میقات سے باہر چلا گیا،تو اب ب...