سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 867 results

421

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟

421
422

عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟

جواب: کون ہیں، اِس کی ایک مراد بیان کرتے ہوئے امام شرف الدین نَوَوِی رَحِمَہ اللہ (سالِ وفات:676ھ/1277ء) مذکورہ حدیث کے تحت لکھتے ہیں:’’ تكشف شيئا من بدنها ...

422
423

عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

جواب: کون ہے؟ ارشاد فرمایا : وہ کہ شوہر اس کو دیکھے ،تو وہ( اپنے بناؤ سنگھار اور اپنی اداؤں سے) اس کا دل خوش کردے اور اگر شوہر کسی بات کا حکم دے ،تو اس کی...

423
424

مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟

جواب: کون سی ردّی خرید رہے ہیں؟ اسلامیات کی کاپیاں جن میں آیات لکھی ہوں گی احادیث لکھی ہوں گی اسی طرح اردو کی کتابوں میں بھی دینی مضامین ہوتے ہیں اور بہت سا...

424
425

آیت کریمہ کی وضاحت

سوال: آیتِ کریمہ میں کون سی آیت پڑھتے ہیں،وہ بتا دیں اور یہ کس وقت پڑھ سکتے ہیں ؟

425
426

کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں

جواب: سرین کرام اور فقہائے عظام نے اس آیت کریمہ کی تفسیرمیں متعدد اَقوال بیان کیے ہیں،جو درج ذیل ہیں: (1)یہ حکم منسوخ ہے۔ (2)اس آیت کا حکم قوم...

426
427

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

جواب: سری حدیث حسن: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ اپنی کتاب التاریخ الکبیرمیں سند حسن کے ساتھ حضرت سیدنا وحشی بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں،...

427
428

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

جواب: سری مسجد میں نماز جمعہ ادا کرے۔شہر میں کسی بھی جگہ نماز جمعہ نہ ملے ، تو نماز ظہر ادا کرے۔ وضونہ ہوتونماز جمعہ کی جماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہونے کے ...

428
430

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: کون النصاب نامیاحقیقۃ بالتوالد والتناسل والتجارۃ او تقدیراً بان یتمکن من الاستنماء بکون المال فی یدہ او فی ید نائبہ وینقسم کل واحد منھما الی قسمین: خ...

430