
نمازجنازہ کے تیمم سے دوسری نمازپڑھنا کیسا؟
سوال: اگر نماز جنازہ پڑھنے کے لیے تیمم کیا تو کیا اس تیمم سے کوئی دوسری عبادت بھی کرسکتے ہیں جس کے لیے طہارت ضروری ہو؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: قبول کرو۔(الصحیح لمسلم ،کتاب صلوۃ المسافر ،جلد 1،صفحہ 241،مطبوعہ کراچی) اور علامہ برہان الدین علی بن ابو بکر مَرْغِینانی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: قبول نہ کی اس نے اﷲو رسول (عزوجل وصلَّی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلَّم) کی نافرمانی کی اور جو بغیر بلائے گیا وہ چور ہو کر گھسا اورلٹیرابن کر نکلا۔(سنن ...
کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا اقامت کے وقت امام کا مصلیٰ پر ہونا ضروری ہے؟اگر کوئی امام صاحب مسجد میں ہوتے ہوئے بھی مصلیٰ پرنہ بیٹھیں، بلکہ جب مؤذن اقامت کہتے ہوئے"قد قامت الصلوٰۃ "تک پہنچے اس وقت امام صاحب مصلیٰ پر آئیں ، تو ان کا ایسا کرنا شرعاًکیسا ہے؟رہنمائی فرمادیں۔
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: قبول نہیں فرماتا، جن کی عورتیں جھانجھن پہنتی ہوں۔(تفسیراتِ احمدیہ، صفحہ 565، مطبوعہ کراچی) گھنگرو پہننے کے متعلق سنن ابی داؤد میں ہے:’’ان مولاة له...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: قبول ہونے کاذکرفرمایاہے۔ یہاں تک کہ عظیم محدث امام سفیان ثوری علیہ الرحمۃ نے محدثین کے فضائل میں فرمایاہے کہ اگرصرف یہی ایک فضیلت ہوتی، توان کے ل...
Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم
سوال: Affiliateمارکیٹنگ ایک ایسا عمل ہے،جس میں کسی دوسرے کی چیز یا سروس کی ایڈورٹائز (Advertise)کر کے پروموٹ (Promote) کیا جاتا ہے اور اس کو بِکوانے پر کمیشن حاصل کیا جاتا ہے۔ہر ویب سائٹ یا کمپنی چاہتی ہے کہ ہماری چیزیں یا سروسز کا زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پتا چلے اوروہ ہماری چیزیں خریدیں۔ اس کے لیے انہوں نے کمیشن کی بنیاد پر ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنائے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ہماری ویب سائٹ کی تشہیر کر کے ، گاہک ہم تک لائے گا، تو ہم چیز بکِنے پر اسے کمیشن دیں گے۔ اسی طرح Amazon بھی ایک مشہور آن لائن ویب سائٹ اور مارکیٹ پلیس (Market Place)ہے۔ اس نے بھی اپنا ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنایا ہے،جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایمازون کہتا ہے آپ تشہیر کے ذریعے لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لائیں، تو چیز بکنے پر ہم آپ کو کمیشن دیں گےاور اس میں ان کا اصول یہ ہےکہ کوئی بھی شخص ہماری دی ہوئی Affiliate ID کے کسی بھی طرح کے Affiliate Link یا Advertising Ad کےذریعے ہماری ویب سائٹ Amazon.com پر آتا ہے اور ہماری ویب سائٹ سے وہ کوئی بھی ایک یا زیادہ چیزیں خریدتا ہے، تو ہم اس کو ہر خریدی ہوئی چیز کا طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن دیں گے،حتی کہ اگر آپ نے ایمازون ویب سائٹ کے کسی ایک پیج کی تشہیر کی یا کسی مخصوص برینڈ کی تشہیر کی اور گاہک اس لنک کے ذریعے ایمازون پر پہنچا اور اس نے کوئی دوسری چیز خریدی تب بھی ایمازون ،لنک لگانے والے کو کمیشن دے گا ،کیونکہ اس کے ذریعے یہ گاہک ایمازون ویب سائٹ پر پہنچا ہے۔ ہم ایمازون کے ایگریمنٹ کے بعد اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ویب سائٹ بنا تے ہیں اور اس پر مختلف اشیاء کے متعلق مختلف طرح کا ترغیبی اور معلوماتی مواد (Content) لکھتے ہیں، پروڈکٹس کے بارے میں لوگوں کے ریویوز جمع کرتے ہیں ، اور مارکیٹنگ کرتے ہیں ، یوں اسے اس قابل بناتے ہیں کہ لوگ زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں اور ان اشیاء کی طرف مائل ہوں ۔ اس کام پر کافی محنت کرنی پڑتی ہے اور کافی وقت اور سرمایہ بھی لگ جاتا ہے۔ مختلف اشیاء کی تشہیر کے ساتھ پھر ہم مواد (Content) میں Affiliate Link بھی دے دیتے ہیں، جس کے ذریعے گاہک ایمازون ویب سائٹ پر چلا جاتا ہے اور وہاں سے یہ لنک میں دی ہوئی چیز یا ایمازون پر رکھی ہوئی کوئی اور متعلقہ یا غیر متعلقہ چیز خریدتا ہے، تو ایمازون ہمیں کمیشن دے دیتا ہے۔ایمازون کمیشن اس لیے دیتا ہے کہ چیز بکنے پر ایمازون کو بھی منافع ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق ہمارا ایمازون سے معاہدہ قبول کر کے تشہیر کرنا اور پھر چیزوں کی خریداری پر ایمازون سے طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟یہ بھی واضح کریں کہ اگر ہم نے ایک چیز کا اشتہار لگایا ہے، لیکن گاہک دوسری خریدتا ہے، تو اس پر جو ہمیں کمیشن ملتا ہے ،کیا وہ جائز ہے ؟ جبکہ ہم نےاس دوسری چیز کا لنک تو لگایا نہیں ہوتا،البتہ ہم لنک لگاتے وقت یہ چیز ذہن میں رکھتے ہیں کہ گاہک کو اگر یہ چیز پسند نہ آئے، تو وہ لنک سے جڑی دوسری اشیاء خریدسکے۔
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم
جواب: ہونا ہو،تو پھر اُس کے لیے حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ حج کا احرام باندھنے کے بعد نفلی طواف کرے اور اُس کے بعد سَعْی کر لے۔ اِس صورت میں کی جانے والی سَعی ...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: قبول کیا، اب یہ پڑھنے وا لے اتنے گھنٹو ں کے لیے ان کے نو کر ہو گئے، وہ جو کام چا ہیں لیں، اس اجا رہ کے بعد وہ ان سے کہیں اتنے پا رے کلام اللہ شریف کے ...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
جواب: ہونا شرط ہے اور وجوبِ نماز کی شرائط میں سے ایک شرط حیض و نفاس سے پاک ہونا ہے ۔ تو جو عورت حیض یا نفاس کی حالت میں ہو، اس پر نماز واجب نہیں ہوتی، اس ل...