سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 567 results

421

ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم

سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟

421
422

گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

422
423

مسلمان کے دنیا سے جانے کے بعد مسلمان ارواح کی آپس میں ملاقات

جواب: مرحوم رشتہ داروں کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں، اگر کوئی نیک کام ہوتا ہے تو وہ خوش ہو کر کہتے ہیں: اے اللہ عزوجل! یہ تیر افضل اور تیری رحمت ہے، اس پر اپنی...

423
424

اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟

424
425

ایک سال کی نمازوں کا فدیہ دینے کا طریقہ

جواب: مرحوم کی ایک سال کی نمازوں کا فدیہ ادا کرنا ہو تو ہر دن کے حساب سے چھ نمازوں(پانچ فرائض اور ایک وتر واجب) کا حساب لگا لیں، اس طرح سال کے ٹوٹل دنوں کو ...

425
426

کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟

سوال: وراثت میں کچھ معینہ سودی رقم بھی موجود ہےکہ جو مرحوم نے سود کی مد میں وصول کی تھی، کیا اُس سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی ؟

426
427

فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: مرحوم شوہر سے اولاد ہو تو بیوہ کو آٹھواں(8/1) حصہ ملے گا اوراگراولانہ ہوتوچوتھا(4/1)حصہ ملے گا ،چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:’’ ﴿ وَلَہُنَّ الرُّبُعُ ...

427
428

ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم

جواب: مرحوم عزیز کی قبر یا اس کے برابر والی کسی مسلمان کی قبر کو کھود کر اس میں نئے مردے کی تدفین کرنا جائز نہیں کہ کسی بھی مسلمان کی قبر کو بلا ضَرورتِ شَ...

428
429

قرض خواہ کا انتقال ہو جائے تو قرض کے پیسوں کا کیا کیا جائے؟

جواب: مرحوم کا عموماًلین دین کن لوگوں سے ہوتاتھا،اُن کےذریعے معلومات لی جاسکتی ہے،الغرض حتی الامکان ورثاکو تلاش کرکے ان تک ہی پہنچایاجائے۔ پھر بعد میں ا...

429
430

میت سے لیا گیا قرض کیا ایک وارث معاف کر سکتا ہے؟

جواب: مرحوم کا قرض جو کسی شخص کے ذمہ ہوتا ہے وہ اس کی موت کے بعد وراثت بن کر تمام ورثا ء میں ان کے حصوں کے مطابق تقسیم ہوتا ہے جیسا کہ مجلہ میں ہے ”کما ان ا...

430