
طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا
جواب: پہن چکاتواب اضطباع نہیں۔ طواف قدوم کے ابتدائی اور انتہائی وقت کے متعلق،لباب المناسک اور اس کی شرح میں ہے: ’’(وأوّل وقتہ)أی وقت ادائہ(حین دخول م...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
سوال: مسافر عشا کی جماعت کروا رہا تھا، اس نے ایک رکعت پڑھی تھی کہ ایک مقیم نے اس کی اقتدا کی ،مسافر نے دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا ،تو اب یہ مقیم مقتدی اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: پہنچ کر پھر وہاں سے آگے 92 کلو میٹرسے کم مسافت پر واقع شہر کے لئے نکلا ، تو مسافر نہیں ہوگا اگرچہ دونوں مسافتیں ملا کر 92 کلومیٹر سے زائد ہوجائیں۔اس ت...
بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت کانچ کی چوڑی پہن سکتی ہے؟
نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟
جواب: کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندا...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: پہنچنے پر آپ مقیم ہوجائیں گے اور پوری نماز پڑھیں گے، اگرچہ دن میں آپ قریب کے شہر جو 92 کلو میٹر سے کم فاصلے پر ہوں ، جانے کا ارادہ ہو اور حیدر آباد کے...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
جواب: پہننا جائز نہیں، اس کا کفن دینا بھی جائز نہیں ۔نیز جہاں سفید کے علاوہ کوئی دوسرا رنگ معروف نہ ہو،تو وہاں سفید رنگ کے علاوہ کسی اوررنگ کاکفن دینے سے ...
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: پہنچانا ضروری نہیں سمجھا، لہذا ا س روایت سے ہرگز یہ ثابت نہیں ہوتا ، کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو اطلاع ہی نہ ہوئی اور وہ جنازے میں شریک ہی نہ...