
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ مقاصد حسنہ و کشف الخفاء میں ہے ،واللفظ للآخر:”من أحب حبيبتيه أو كريمتيه فلا يكتبن بعد العصر ۔ قال القاري لا أصل له في المرف...
گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنانا
جواب: ہوجانے کی وجہ سے وہ جگہ قابل احترام ہوجاتی ہے۔( شرح ابی داؤد للعینی ، جلد2، صفحہ359 ، مطبوعہ ریاض ) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مرآ ۃ ...
جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا
جواب: نجاست نکل گئی ہوگی تو اب وہ تمام برتن پاک کہلائیں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: ختم ہوا )اور اس کا محل یہ ہے کہ اس کی نیت یہ ہو کہ اگر عذر نہ ہوتا تو وہ ضرور کھڑے ہوکر نماز پڑھتا ،کیونکہ احادیث صحیحہ میں یہ بات موجود ہے کہ جو عذر ...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: ختمِ نماز کا، جس وجہ سے لوگ ختمِ نماز کا سمجھ کر سلام پھیر دیں گے اور یوں ان کی نماز ضائع ہوجائے گی، اس لیے امام کے لیے بہتر یہ تھا کہ جمعہ و عیدین می...
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہمارے حالات کچھ خراب تھے ،بھائی پر آزمائشیں تھیں،میں نے ایک رات خواب دیکھا کہ میں مدنی پنج سورہ پڑھ رہی ہوں ،اور میرے سامنے ختم قادریہ کھلا ہے ،جب میں صبح اٹھی تو اسی دن میں نے یہ منت مانی کہ جب تک میرے اندر ہمت ہوگی ،صحت ساتھ دے گی میں روزانہ ختم قادریہ پڑھوں گی ،کافی عرصہ پڑھتی بھی رہی مگر کچھ عرصے سے سستی ہورہی ہے اور پابندی سے نہیں پڑھ پارہی، باقی دیگر وظائف پڑھتی رہتی ہوں ،تو مجھے بتائیں کہ کیا میرے اوپر روزانہ ختم قادریہ پڑھنا واجب ہے ؟ اگر نہیں پڑھ پارہی توکیا اس پر گناہ ہے ؟
بلڈر کا مزید رقم طلب کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں دو سال پہلے بلڈر سے 63 لاکھ روپے کا ایک فلیٹ بک کروایا تھا اور کچھ رقم ایڈوانس کے طور پر دے چکا تھا، اب سیمنٹ اور سریے کے ریٹ کافی زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کی وجہ سے بلڈر کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کیا بلڈر کا سودا ہوجانے کے بعد مزید رقم کا مطالبہ کرنا درست ہے؟
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: ختم ہونے کے بعداس نےفعل کیا، ترکِ واجب میں جس کاحکم اس نمازکوپوراکرکے اعادہ کرنا۔“(فتاوٰ ی رضویہ،جلد7، صفحہ274،275، رضافاؤنڈیشن، لاھور) مفتی وقار...