
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
جواب: ہاتھ ڈالے یا بعض بارانیاں وغیرہ ایسی بنتی ہیں کہ اُن کی آستینوں میں مونڈھوں کے پاس ہاتھ نکال لینے کے چاک بنے ہوتے ہیں ان میں سے ہاتھ نکال کر آستینوں ...
سنتِ غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سے ایک بار سبحان اللہ پڑھنا
سوال: میں نےسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سےسورۂ فاتحہ پڑھنے کے بجائے ایک بار سبحان اللہ پڑھ لیا، پھر یاد آتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی اور سورت ملائی، تو کیا سبحان اللہ پڑھنے کی وجہ سے مجھ پر سجدہ سہو لازم آئے گا؟
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: ہاں ! جماعت واجب ہونے کی صورت میں اگرجماعت مل گئی توٹھیک ورنہ بلا وجہ جماعت چھوڑنے کاگناہ ہوگا۔اسی طرح اگرنیندکی وجہ سے عشاکاوقت ہی نکل گیا،اس کے ...
عشاء کی نماز پڑھے بغیر سوگئے تو اٹھ تہجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: ہاں اگر عشاء کے فرض پڑھ کر دوبارہ سوجائے(اگرچہ ایک لمحہ ہی سوئے ) تو فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے تہجد کے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں۔ امام اہلسنت ...
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
جواب: ہاتھوں اور دونوں پاؤں کے علاوہ سارےبدن کونماز میں چھپانا فرض ہے، اگر چادر کے نیچے کپڑا نہ ہو اور سوراخ بھی بڑا ہوکہ جس سے بدن یا بال نظرآرہے ہوں ،...
نمازِ جنازہ میں بھولے سے ثنا کی جگہ سورہ کوثر پڑھ لی
جواب: ہار شریعت میں ہے :’’نماز جنازہ میں قرآن بہ نیت قرآن یا تشہد پڑھنا منع ہے اور بہ نیت دعا و ثنا الحمد وغیرہ آیات دعائیہ و ثنائیہ پڑھنا جائز ہے۔ ‘‘ (ب...
ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا
جواب: ہارِ شریعت میں فرماتے ہیں:” سستی سے ننگے سَر نماز پڑھنا یعنی ٹوپی پہننا بوجھ معلوم ہوتا ہو یا گرمی معلوم ہوتی ہو، مکروہِ تنزیہی(یعنی ناپسندیدہ) ہے اور...
قرآن مجید ٹیبل پر رکھ کر پڑھنا
موضوع: Quran Majeed Table Par Rakh Kar Parhna
عورت کا بغیر زیور کے نماز پڑھنا
جواب: ہا عورت كے بے زیور نماز پڑھنے کوناپسندفرماتی تھیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے”حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مولی علی کرم اللہ تعالی...
نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟
جواب: ہاں کوئی فرض یا واجب ترک نہیں ہوا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ بغیر کسی عذر کے نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کمی ہوگی۔ نفل نماز کی ایک...