
اخبار وغیرہ میں آیت سجدہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: رےاورکم ازکم اتنی آواز سے تلاوت کرے کہ شور وغل یا اونچاسننے کامرض نہ ہوتو اپنے کانوں تک آواز پہنچ سکتی ہو، توایسی صورت میں سجدہ تلاوت واجب ہوجائے گا ...
قبرستان میں اپنے لیے یا اپنے عزیزوں کے لیے جگہ خاص کرنا
سوال: اس نیت سے وقفی قبرستان میں جگہ پر قبضہ کرنا کہ ہم یا ہمارے عزیز فوت ہوں گے تو یہاں دفن کریں گے۔ ایسا کرنا کیسا؟
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
جواب: ہونے کی صورت میں صحن میں صفیں بنائی گئی ہیں اور باہر والوں کو امام کے ارکان کی ادائیگی کا مائیک وغیرہ سے کہی گئی تکبیر کے ذریعہ علم ہورہا ہے، ...
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
جواب: رے، خواہ بھول کر یا جان بوجھ کر،خطا کے طور پر کرےیا قصداً،کم ہو یا زیادہ، خواہ اس کا کلام نماز کی اصلاح ہی کے لئے کیوں نہ ہو مثلاً امام کو بیٹھنا تھا ...
عورت کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا کیسا؟
جواب: ہونے کی شرائط بیان کرتے ہوئےشیخ الاسلام، اعلی حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:"یہاں پانچ شرطیں ہیں:(1)کپڑے باریک نہ ہوں جن سے سر کے ب...
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
جواب: رے میں اختلاف ہے، مصنف نے ”العمدۃ“ میں اس بات پر جزم فرمایا ہےکہ بچے سے قبر میں سوالات کیے جاتےہیں ،جبکہ اصح قول (سب سے زیادہ درست بات)یہ ہے کہ ب...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
سوال: آج کل ایک جیل gel جیسی کریم ملتی ہے چہرے پہ لگانے کے لئے، جس میں snail mucin(گھونگے کے جسم سے چلنے کے دوران نکلنے والا جیل جیسا مادہ)ہوتا ہے، وہ جلد کے لئے اچھا ہوتا ہے ، کیا اس کو چہرے پر لگانے کی اجازت ہے اور چہرے پر لگا ہو تو نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟
کیا وتر کا اعادہ کرتے وقت مزید ایک رکعت ملانا ضروری ہے؟
جواب: ہونے پرکوئی فرق نہیں پڑتا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں اس مسئلہ کے تحت یہ وضاحت ہے:”ويقنت في الوتر ويقعد قدر التشهد في ثالثته ثم يصلي ركعة...
مسجد کی وقف جگہ سے کچھ حصہ جامعہ کے لئے وقف کرنا کیسا؟
جواب: رے مقصد کے لئے کردینا روانہیں، جس طرح مسجد یا مدرسہ کو قبرستان نہیں کرسکتے ،یونہی قبرستان کو مسجد یا مدرسہ یا کتب خانہ کردینا حلال نہیں۔“(فتاوی رضویہ ...