
گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ گھروں کے باہر نظرِ بد سے بچنے کے لئے گھوڑے کی نعل لگاتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ جانور کا سینگ لگاتے ہیں، ہم نے سنا ہے کہ یہ ناجائز ہے ؟ کیا یہ بات درست ہے؟
جواب: لازم ہے ،نوکری کی وجہ سے تاخیرنہیں کرسکتے ۔اگرچھٹی نہیں ملتی تواس کے بغیرہی چلے جائیےکہ اللہ تعالی کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائزنہیں ۔حج کی ...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: لازمی طور پر ایک تہائی مال سے فدیہ ادا کرے، ورنہ(یعنی اگر وہ وصیت نہ کرے، تو ) پھر بھی میت کی طرف سے فدیہ دینا جائز ہے ، "قہستانی" میں ہے کہ وارث ک...
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
سوال: کیا رات میں سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے ؟ اور سرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
سوال: مسجد کے چندے کی رقم اگر مسجد کے اخراجات سے زیادہ ہوتواسے جائز کاروبار میں لگا کر مسجد کی آمدنی کا ذریعہ بنائیں ، تواس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟
چند افراد کا پیسے ملا کر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ہم ایک دکان پر 5 ملازم کام کرتے ہیں،ایک کی تنخواہ 30 ہزار، دوسرے کی 25 ہزار، تیسرے کی 20 ہزار اور چوتھے اور پانچویں کی 15،15 ہزار ہے، اب پانچوں کو دوپہر کے کھانے کا 100 روپیہ ملتا ہے اور ہم سب پیسے ملا کراکٹھا کھانا منگواتے ہیں ،اب ہم میں سے کوئی کم کھاتا ہے ،کوئی زیادہ کھاتا ہے ،جبکہ رقم سب کو برابر دینی پڑتی ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعی اعتبار سےدرست ہے ؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال: مرد کی شرمگاہ پاک ہے یا ناپاک؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے لہذا اگر کسی نے شرمگاہ کو چھولیا تو ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ،جب تک اس کو دھو نہ لیں ہاتھ پاک نہیں ہوگا ۔لہذا اس کا حکم ارشاد فرمادیں کہ کیا واقعی شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے؟
امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
جواب: لازم ہے ،اس گناہ کبیر ہ سے تو بہ کرے اوراگر امام صاحب تک بھی اس کی غیبت پہنچی ہے،تو امام صاحب سے بھی معافی مانگے۔ فقیہ ملت علامہ مفتی جلال الدین ...