سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 3157 results

431

مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا

سوال: (1) مٹی کا تیل پاک ہے یا ناپاک؟ (2) اور اسے مسجد میں جلانا کیسا ہے؟ نیز اگر مٹی کے تیل کو کسی روغن میں ملا کر لگایا جائے، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

431
432

مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟

سوال: مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہوگا ؟

432
433

مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: امام طحاوی نے شرح الآثار میں فرمایا کہ مونچھیں کاٹنا اچھا ہے اور اس کا کم کرنا اتنا ہے کہ اوپر والا ہونٹ واضح ہو جائے۔فرمایا کہ مونڈنا سنت ہے اور یہ ...

433
434

نابینا کو مسجد لے جانے والا موجود ہو، تو کیا جماعت واجب ہوگی؟

سوال: نابینا شخص کو اگر کوئی مسجد لے جانے والا موجودہو کیا اس پر مسجد کی جماعت واجب ہو گی؟

434
435

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟

435
436

خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟

جواب: امام بخاری نے تاریخ میں اور امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں مسلم بن عبد الرحمن سے سندِ حسن کے ساتھ روایت کی ہے۔(السراج المنير شرح الجامع الصغير ، جلد...

436
437

مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا

سوال: مسجد میں غسل خانہ نہیں ہے، صرف وضو خانہ بنا ہوا ہے تو کیا معتکف کو وضو خانے میں غسل کرنا ہوگا یا گھر جاکر غسل کرنے کی اجازت ہوگی؟

437
438

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: امام پر چونکہ جہری نمازوں میں جہر کے ساتھ قراءت واجب ہے، لہذا اگر امام نے مغرب کی نماز میں پوری سورہ فاتحہ جہر کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو...

438
439

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔

439
440

قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں ؟

440