سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 3472 results

431

کرایہ دار کا دکان میں مزید افراد کو بٹھا کر ان سے کرایہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص دکان کرائے پر لے کر اپنے نام سے ایگریمنٹ بنوالے، پھر اس ایک دکان میں کیبن وغیرہ رکھ کر مزید تین چار افراد کو اپنےساتھ اسی دکان میں کرائے پر دے دے تو ایسا کرنا جائز ہے؟

431
433

بون چائنہ (Bone China) برتن استعمال کرنا کیسا؟

سوال: چینی کے برتنوں میں ایسے برتن بھی آتے ہیں، جنہیں بون چائنہ (Bone China) کہتے ہیں، یہ ہڈیوں کو پیس کر بنائے جاتے ہیں، ہمارے ملک میں ان کا استعمال عام ہے، مہربانی فرما کر بتائیں، كيا ہڈیوں سے بنے برتن استعمال کرنا،جائز ہے یا ناجائز ؟

433
434

دوسرے ملک میں غیرقانونی رہائش اور کاروبار کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی دوسرے ملک میں غیر قانونی طور پر یعنی چُھپ کر جانا کیسا،نیز کوئی شخص غیرقانونی طریقے سے جاکر وہاں جو کاروبار کر رہا ہے اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟سائل:محمد نفیس (سیالکوٹ)

434
435

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: جائز نہیں ہے ، کیونکہ اس کی بیلٹ سر کے چاروں طرف سر کو لگی رہتی ہے اور اتنا حصہ سر کا چھپ جاتا ہے ، حالانکہ احرام کی حالت میں سر کو چھپانا ، جائز نہی...

435
436

جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم

جواب: جائز ہے، بلکہ دعا مانگنے کا حکم قرآن مجید فرقان حمید میں کئی مقامات پر موجود ہےاور اس میں اپنی آسانی اور یاد دہانی کے لیے کوئی اگر دعا کے لیے کوئی و...

436
437

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

جواب: جائز ہے ۔ یونہی اگر کوئی مخصوص قسم کے چاول ایسے ہوں جس میں دو تین اقسام کے چاول مکس ہوتے ہیں اور ان کا الگ سے نام رکھ دیا گیا ہے ، اسی نام سے چاول خری...

437
438

اجیر کا آگے کسی اور سے اُجرت پر کام کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے آج کل ایک انداز یہ بھی اپنایا جارہاہے کہ ایک کمپنی ہے جو خدمات فراہم کرتی ہے لیکن وہ خود براہِ راست خدمات فراہم نہیں کرتی بلکہ آگے کسی اور سے کام لیتی ہے،مثال کے طور پر میسن کا کام ہے یا کسی بہت بڑے پلازے یا ہوٹل کی صفائی ستھرائی کا معاملہ ہے تو یہ کام وہ کمپنی خود نہیں کرتی بلکہ آگے کسی چھوٹے ٹھیکیدار کو کم ریٹ میں یہ کام دے دیتی ہے اس سے پرافٹ حاصل ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

438
440

شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔

440