سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 3135 results

431

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

431
432

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

جواب: سلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:”قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَظ...

432
434

طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟

جواب: نظر پھیرتی جائے، تو اس انداز سے اس کا ترجمہ یاد کرنا شرعاً ممنوع نہیں۔ لیکن اس صورت میں بھی اس بات کاخیال رکھنا ضروری ہوگا کہ قرآن پاک یا اس کے ترجمہ ...

434
435

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

جواب: نظر آتی ہے اور دوسری غیر مرئی جو سوکھ جانے کے بعد نظر نہیں آتی جیسے پیشاب وغیرہ ۔ جب جسم پر نجاست لگ جائے ، تو اسے پاک کرنے کے لیے پانی بہانا ہی شرط ن...

435
436

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: سلامی نقطہ نظر۔ (2) صلیب والے سونے چاندی کے لاکٹ بنا کر بیچنا۔ (3) ایسے لاکٹ کی تشہیر کرنے کا حکم۔ (1)صلیب کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر: ...

436
437

عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

جواب: سلام والمسلمین اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 1340 ھ) لکھتے ہیں:’’عورت کو اپنے سرکے بال کترنا حرام ہے اور کترے، توملع...

437
438

عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟

جواب: سلام من تامل خلف امرأۃ ورأی ثیابھا حتی تبین لہ حجم عظامھا لم یرح رائحۃ الجنۃ ولانہ متی کان یصف یکون ناظرا الی اعضائھااھ ملخصا۔"(ترجمہ:ذخیرہ وغیرہ میں ...

438
439

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

جواب: سلامي) بہارِ شریعت میں ہے: ” بھول کر پہلی یا دوسری میں دعائے قنوت پڑھ لی تو تیسری میں پھر پڑھے یہی راجح ہے۔“ (بہار شریعت، ج 01، ص 657، مکتبۃ المدی...

439
440

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: نظر آتی ہے،یونہی بعض اِن میں ایسے بھی ہوتے ہیں کہ پانی لگنے سے جب گیلے ہوجاتے ہیں تو جسم کی رنگت دکھائی دیتی ہے۔بہرحال کاٹن یا کوئی بھی کپڑا اگر اس قد...

440