
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
سوال: پانی کی ٹینکی میں چھپکلی گرجائے تو کیا وہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا، جبکہ اسے زندہ نکال لیا گیا ہو۔ اگر کسی نے اُسی ٹینکی کے پانی سے کپڑے دھو لیے یا وضو کرلیا تو کیا حکم ہے؟
دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟
جواب: حکم اس صورت کا بھی ہے کہ جب دورانِ اذان وقت شروع ہوا ہو۔ وقت داخل ہونے سے پہلے دی گئی اذان کا اعادہ ہوگا۔ جیسا کہ بدائع الصنائع وغیرہ کتبِ فقہ...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: حکم میں ہوتی ہے،جیسے وہ نفل نماز جسے شروع کرکے توڑدیا ہواور اسے فجر و عصر کے بعد پڑھنا جائز نہیں ،جبکہ واجب لعینہ نماز مثلاً وتر ، فرض کے حکم میں ہوتی...
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: حکمہ: خوردن طوطی بمذھب امام ابو حنیفۃ کوفی حلال است“یعنی طوطا ایک اچھی صورت و اچھے رنگ والا پرندہ ہے، اس کو طوطی کہا جاتا ہے ان میں زیادہ کا رنگ سبز ...
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کے لیے ایامِ تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا واجب ہے؟اگر کوئی منیٰ میں راتیں نہ گزارے، تو کیا حکم ہے؟