
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: عورت نے تندور گرم کیا، پھر اس کو کسی ایسے کپڑے سے پونچھا جو نجاست سے بھیگا ہوا تھا، پھر اس میں روٹی پکائی، اگر روٹی لگنے سے پہلے اس کی تری آگ کی گرمی ...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: امامت کروائے یعنی اگر رات کو نفل پڑھنے والا امام ہو،تو جہر کرے اور اس کا تقاضا یہ ہے کہ رمضان کے علاوہ وتر کی نماز بھی اسی طرح ہو،کیونکہ ان میں سے ہر ...
جواب: عورت کو مرد سے جدا کرتا ہے۔ قاضی عیاض علیہ الرحمۃ نے فرمایا کہ ممانعت اس پر محمول ہے کہ یہ چیزیں اللہ تعالیٰ کے ذکر اور معروف مباح کاموں سے خارج ہیں۔...
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
سوال: اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت گھر میں گملے اور مٹکوں پر ڈیزائن اور پینٹنگ کرکے online delivery کے ذریعہ بیچے، کبھی کھاد مٹی خرید کر اس میں پھول لگا کر گملے کو بیچے، گملے اور پینٹس اس کے پاس پہلے سے ہوں، لیکن تیار کرنے والی کچھ چیزیں آرڈر لینے کے بعد لینی پڑیں، جب کوئی آرڈر آئے تو قیمت وغیرہ پہلے سے طے کرلی جائے، پھر پروڈکٹ تیار کرکے بیچے، تو اس طرح سے کاروبار کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
جواب: امامت کے لائق کوئی شخص موجود ہوتو وہ دوبارہ اذان دئیے بغیر محراب سے ہٹ کر اپنی نماز باجماعت ادا کریں، تو یہ بالکل جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جو قراءت میں ”ح“ کی بجائے ”ھ“ پڑھتا ہو
جواب: امامت کرتا ہے اور سورہ فاتحہ شریف میں بجائے الحمد والرحمن والرحیم کے الھمد والرہمن والرہیم بہ ہائے ہوز پڑھتا ہے، ایسے شخص کو امام بنانا جائز ہے یا نہی...
عورت اگر شوہر کو طلاق دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر عورت نے شوہر کو کہا کہ میں تمہیں طلاق طلاق طلاق دیتی ہوں، اس صورت میں کیا حکم ہو گا ؟