
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
جواب: قسم کفالت بالمال ہے اور کفالت بالمال کسی فریق کے مرنے سے باطل نہیں ہوتی،البتہ اتنا حکم ضرور تبدیل ہوتا ہے کہ کفالت بالمال میں اصیل کے مرنے سے، اصیل ...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
جواب: قسم کے قانونی کاغذات ہوں ان میں ولدیت لکھنے کی جگہ اصل والد ہی کا نام لکھنا ضروری ہے اور کسی کے پوچھنے پر ولدیت بتاتے وقت بھی حقیقی والد کا ہی نام بتا...
قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے پندرہ بیس سال پہلے دس لاکھ روپے قرض لے اور اب واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا شرعاً اس پر دس لاکھ ہی واپسی کرنا لازمی ہے یا پھر آج کی ویلیو کے حساب سے زیادہ رقم بنتی ہے کیونکہ بیس سال پہلے دس لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی مگر آجکل وہ ویلیو نہیں ہے؟ راہنمائی فرمادیں۔
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: قسم کی مشروط منفعت حاصل کرنا سود ہے ، سود کا لین دین اور اس کا معاہدہ کرنا ،ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ سود کی حرمت کے بارے میں اللہ تبارک وتعالیٰ ارشا...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: قسم کے انداز اور بن سنور کر باہر نکلنے کا رواج عام ہے ،آج کے دور میں اگر حضرت عمرفاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ یا حضرت عائشہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی...
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: قسم کی زیادتی نہیں پائی جارہی ،جس کی وجہ سے یہ معاہدہ ناجائز ہے۔ہاں تین صورتیں ہیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے کسی اور کو زیادہ کرایہ پر دیا جاسکتا ہے ...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
جواب: لینا مطلقا حرام ہے ، کسی حالت میں جائز نہیں ۔ جو پرایا حق دبانے کے لیے دیا جائے ، رشوت ہے ۔ یوہیں جو اپنا کام بنانے کے لیے حاکم کو دیا جائے رشوت ہے ، ...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)
شراب بیچنے والے اسٹور پر کیشیئر کی جاب کرنا
جواب: قسم کی اشیاء میں درست ہوتی ہے اگرچہ ایک طرف سے چیزدیناپایاجائے ،اصح قول کے مطابق۔ (الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب البیوع،ج07،ص12۔25۔کوئٹہ) مجمع الان...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟