
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: نابالغ بچوں کو زکوٰۃ دینا شرعاً جائز نہیں، جیسا کہ تبیین میں مذکور ہے۔ اور اگر وہ بالغ اولاد ہو اور فقیر ہو تو اس صورت میں انہیں زکوٰۃ دینا شرعاً جائز...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: قسم کی مشروط منفعت حاصل کرنا سود ہے ، سود کا لین دین اور اس کا معاہدہ کرنا ،ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ سود کی حرمت کے بارے میں اللہ تبارک وتعالیٰ ارشا...
نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟
سوال: اگر نابالغ حج کر لے توبالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟
جواب: نابالغ بچہ اوربیمار۔(سنن ابی داؤد ،صفحہ 177،حدیث 1067، دار الکتب العلمیہ بیروت) اللباب فی شرح الکتاب میں ہے”لا تجب الجمعۃ علی مسافر ولا امراۃولا م...
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
جواب: نابالغ اگرچہ صاحب نصاب ہو اس پر قربانی واجب نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّ...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟
چھوٹے بچے یا بچی کے سِتر(پردہ) کا حکم
جواب: نابالغ بچہ مکلف نہیں، مگر اس کے گھر والوں کو حکم ہے کہ بچے جب بڑے ہو جائیں، تو ان کی شرمگاہ کو چھپائیں۔پانچ سال کا بچہ یا بچی ہے ،تو اس کو بھی س...
جواب: نابالغ بچہ سید و ہاشمی نہ ہو تواس کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جب کہ وہ خود بھی اور اس کا باپ بھی شرعی فقیر ہو ۔اوربچہ اگربالغ ہوتوصرف اس کے شرعی...
حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: نابالغ،مجنون ،حیض و نفاس والی پر سجدہ تلاوت نہیں ہے چاہے ان لوگوں نے آیت سجدہ پڑھی ہو یا سنی کیونکہ یہ سجدۂ تلاوت کے اہل ہی نہیں ہیں۔(الدر المختار مع...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: قسم کھاتے ہیں، اس میں جھوٹے ہوتے ہیں۔‘‘(بھا رشریعت ،ج2،حصہ 11،صفحہ 612،مکتبۃ المدینہ،کراچی) (2) دھوکا: پروڈکٹ رینکنگ کا یہ طریقہ دھوکا دینے ...