
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
سوال: ہم دو پلاٹ قسطوں پر خریدنا چاہتے ہیں، ایک پر مکان بنائیں گے اور ایک پلاٹ کو سیل کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم سے گھر تعمیر کریں گے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ان پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا؟
ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی اشیاء گھر لانا کیسا
سوال: جس ادارے میں نوکری ہے ،اس ادارے میں بعض دفعہ کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ ، ڈونٹس وغیرہ ملازمین کے لیے رکھ دی جاتی ہیں، کیا کوئی ملازم اس میں سے کچھ گھر لا سکتا ہے؟
عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم
جواب: گھر میں۔ یونہی اس پر عید واجب نہ ہو تب بھی اس کے لیے نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ ہے، مثلاً عورت اگر چاشت کی نماز پڑھنا چاہے، تو عید کی ن...
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
جواب: گھر وغیرہ کے واش رومز و چار دیواری ہو ، پیشاب وغیرہ کرتے وقت قبلے کی طرف رخ یا پیٹھ کرنا ، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ، مکروہ تحریمی یعنی حرام...
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
سوال: مرد پر کیا گھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہوتا ہے؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟
سوال: میں اسکول میں موبائل فون پر قرآن پڑھتا ہوں، جب آیتِ سجدہ پڑھتا ہوں تو اس وقت اسکول میں فوراً میرے لیے سجدہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ کیا میرے لیے شرعاً یہ گنجائش نکلتی ہے کہ میں آگے تلاوت جاری رکھوں اور گھر آکر سجدہ تلاوت کرلوں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
حاجی پرعیدکی قربانی لازم ہے یانہیں اور کیاحاجی عیدکی قربانی گھر پر کرسکتا ہے؟
سوال: جو حج پر گیا ہو تو کیا وہ گھر میں بھی قربانی کرے گا؟
وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟
گھر میں موئے مبارک رکھنا کیسا جبکہ لوگ اوپر فلور پر رہتے ہوں ؟
سوال: کیا ہم اپنے گھر میں موئے مبارک رکھ سکتے ہیں جبکہ ہمارے گھر کے اوپر بھی ایک فلور ہے جس میں لوگ رہتےہیں؟
قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
سوال: اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟