
جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟
جواب: حکم بھی سیاہ خضاب والا ہی ہو گا، اور صحیح مذہب کے مطابق بالوں کو سیاہ خضاب ، کالی مہندی وغیرہ کسی بھی چیز سے کالا کرنا حالتِ جہاد کے علاوہ مطلقاً ناجا...
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: حکم میں ہے کہ اگرچہ امام و مقتدی کے درمیان کتنی ہی صفوں کی جگہ فاصل ہو، اقتدا صحیح ہے اور باقی احکام مسجد کے اس پر نہیں، اس کایہ مطلب نہیں کہ اس میں ...
نماز میں کپڑوں کو اوپر کھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ
جواب: حکم دیا گیا ہے:پیشانی پر اور آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے دستِ مبارک سے اپنی مقدس ناک شریف کی طرف اشارہ فرمایا اور دونوں ہاتھوں پر اور دونوں گھٹنوں...
کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: حکم بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ بہار شریعت میں لکھتے ہیں:”ناپاک کپڑے میں پاک کپڑا لپیٹا اوراس ناپاک کپڑے سے پاک کپڑا نم ہوگیا ۔۔ ۔۔...
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟