
سود کھانے والے کے گھر کھانا پینا کیسا ؟
سوال: سود خور کے گھر کھانا کیسا ؟ خالص سود کی کمائی ہویا ملاوٹ ہو دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے؟
دس محرم کو کپڑے دھونا اور نہانا
سوال: سنا ہے کہ 10 محرم کو کپڑے دھونا ،نہانا، منع ہے؟ اور وجہ یہ بتائی کہ جس سے پانی کا ضیاع ہے،کیا یہ صحیح ہے؟
ایلو ویرا (کوارگندل) کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایلو ویرا کا استعمال جائز ہے؟اس کا خارجی استعمال چہرے وغیرہ پرکیا جاتا ہے تاکہ چہرے کی رنگت نکھرے، کیل مہاسیں ختم ہوں، اس کے علاوہ اس کے دیگر استعمال بھی ہیں،یونہی اسےدرد وتکلیف کو ختم کرنے کے لئے بھی کھایا جاتا ہے ۔
کعبہ شریف، روضہ مبارک اور مزارات کی تصاویر لگانا
سوال: گھر میں کعبہ شریف، روضہ رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم یا انبیاء واولیاء کے مزارات کی تصاویر لگانا کیسا ہے؟
جانور کو موٹا کرنے کے لئے شراب پلانے کا حکم
سوال: جانور کو فربہ(موٹا کرنے کے لئے) انہیں شراب پلانے کا کیا حکم ہے؟
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
سوال: ختنہ کا جو رواج ہے یہ سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارکہ سے ہے یا حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ مبارکہ سے یہ رواج ہے؟