
غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافرہ (عیسائیہ) عورت سےگھر میں کام (برتن دھونے ، کپڑے دھونے ، گھر کی صفائی کرنے) کے لئے اجارہ کر سکتے ہیں؟
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
سوال: نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
موضوع: میک اپ کرکے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیس والے ہیٹر کے سامنے نماز کا حکم ؟ نیز ہیٹر کے ساتھ چولہے بھی استعمال کیے جاتے ہیں ، ان کے سامنے نماز کا کیا حکم ہے ؟
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھوا کر اسے پہنتے ہیں تاکہ بیماری وغیرہ سے حفاظت رہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح کی انگوٹھی پہننا جائز ہےیا نہیں؟سائل : محمد عدنان(کراچی)
عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا
جواب: ہی احکام ہیں جو مرد کےلیے ہیں کہ چلتی ٹرین میں سنن و نوافل تو ہوجائیں گے ، البتہ فرض ، واجب ، اور فجر کی دو سنتیں نہیں ہو سکتیں ،ان نمازوں کےلیے آخری...
مقتدی سے واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقتدی سے امام کی اقتدامیں بھولے سے کوئی واجب چھوٹ جائے ،جبکہ امام سےکوئی واجب نہ چھوٹا ہو، تو اب وہ مقتدی سجدہ سہو کس طرح کرے گا؟ اس کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔
ایک نمازکی نیت کرتے ہوئے غلطی سے دوسری کی نیت کرلی
جواب: ہی ارادہ تھا مگر زبان سے غلطی سے مغرب نکل گیا تو اس صورت میں عشا کی نمازہی ہو گی کہ نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں ۔ البتہ اگر دل میں ارادہ ہی مغرب کا ک...
ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔