سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 4539 results

441

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

441
442

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟

442
443

قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

443
444

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: حکم یہ ہے کہ کپڑے یا بدن کے جس حصے میں لگی ہو ، اگر اُس حصے کی چوتھائی سے کم میں لگی ہو تو معاف ہے یعنی اس صورت میں نماز ادا ہوجائے گی، اور اگر چوتھائ...

444
445

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

جواب: حکم کے خلاف ہے، جو ناجائز و گناہ ہے،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے پر لوہے کی گرل یا ٹیپ وغیرہ کے ذریعے راستہ بنادینا جا...

445
446

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: آنا ہو، جبکہ نیت کرتے وقت اس پندرہ دن میں کسی رات دوسری جگہ شب باشی کا ارادہ نہ ہو ورنہ وہ نیت پورے پندرہ دن کی نہ ہوگی مثلاً الٰہ آبادمیں پندرہ روز ...

446
447

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

موضوع: ایامِ تشریق میں قضا نماز کے بعد تکبیرِ تشریق کا حکم

447
449

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

جواب: آنے کی عام اجازت دے دی، تو اس کی نماز ہو جائے گی ، لوگ آئیں یا نہ آئیں ۔ اور اگر اس نے محل کا دروازہ نہ کھولا ، نہ انہیں داخل ہونے کی اجازت دی تو اس ...

449
450

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: آن عظیم ایسا غلط نہ پڑھتا ہو،جس سے نماز فاسد ہو۔دوسرے وضو، غسل، طہارت صحیح رکھتا ہو۔سوم سنی صحیح العقیدہ ہو،بدمذہب نہ ہو۔چہارم فاسق معلن نہ ہو اسی طرح...

450