
نماز کے دوران پیشاب کے قطرے نکلتے ہوئے محسوس ہونا
سوال: پیشاب کے بعداکثر اوقات مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میرے پیشاب کا قطرہ نکلنے والا ہےاور کچھ لمحوں کے بعد جب میں دیکھتا ہوں تو بالکل چھوٹا سا تنکے کے برابر قطرہ نکلا ہوتا ہے ،اگر وضو کر کے ایسا محسوس ہو اور دیکھوں تو تنکے کے برابر قطرہ نکلا ہو تو کیا وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟ بعض اوقات نماز کے دوران بھی اس طرح کا معاملہ ہوتا ہے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟
سوال: آنکھ کے کنارے پر دانہ نکل آتا ہے، اس سے اگر مواد نکلے تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: بےادبی و توہین اور ان سے بُغض و بُرا گمان رکھنا فسق و گمراہی اور جہنم کی حقداری کا سبب ہے اور ایسا شخص اہلِ سنت سے خارج ہے اور ہر صحیح العقیدہ مسلمان ...
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے ہوں، تو کیا وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: بے شک امام صاحب سے ظاہر الروایہ میں یہ مروی ہے کہ اس کی موت کا حکم اس کےشہر کے ہم عمر دوستوں کے اعتبار سے لگایا جائے گا اور کہا گیا ہے تمام شہر و...
چہرے پر نکلنے والے دانے پھنسی پھٹ جائیں،تو ان سے نکلنے والے پیپ و خون کا حکم
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا اور یہ نکلنے والا پیپ یا خون ناپاک یعنی نجاستِ غلیظہ ہوگا، ہاں اگر دانے پھٹنے کی صورت میں ان سے خون یا پیپ نکل کر نہ بہے، تو اس سے نہ ...
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
جواب: وضو کرنا مکروہ ہے کہ اس میں بو ہوتی ہے یہاں تک کہ جب تک اُس کی بُو باقی ہو مسجد میں جانا حرام ، جماعت میں شامل ہونا منع ہوگا۔ چنانچہ فتاوی رضویہ م...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: بے شک ہم نے نیچے کے آسمان کو چراغوں سے آراستہ کیا ۔(پارہ 29، سورۃ الملک، آیت 5) (۲) انہیں شیاطین کی مار بنایا۔ ارشاد باری تعالی ہے:﴿ وَ جَعَلْنٰہَ...
جواب: بے ادبی نہیں ۔ علامہ محمد بن بہادر زرکشی علیہ الرحمۃ(متوفی :794 ھ)اپنی کتاب ”الازھیۃ فی احکام الادعیۃ “ میں ممنوعہ دعائیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہ...