سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 1751 results

441

جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مختلف تہواروں پر میلے لگتے ہیں ،جس میں جانوروں کو لڑایا جاتا ہے اور بعض اوقات جانور مر بھی جاتے ہیں،اس کے متعلق کیا حکم ہے ، یہ جائز ہے یا نہیں؟

441
442

سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا

سوال: سودی بینک میں MTO (Management Trainee Officer)کی ملازمت کر سکتے ہیں ،اس میں سود کی ریکوری وغیرہ کرنی ہوتی ہے ؟

442
443

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟

443
444

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: حلال نہیں ہے ۔(سنن الدارقطنی،ج3،ص424،مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) ردالمحتار میں ہے” لایجوز لاحد من المسلمین اخذ مال احد بغیر سبب شرعی“ترجمہ: کسی مسلمان...

444
445

برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟

سوال: ہمارے یہاں کشمیر میں جب برفباری ہوتی ہے ، تو کچھ لوگ تفریحاً کھیل کود میں برف پر اپنا ہنر دکھاتے ہوئے برف سے انسانوں اور جانوروں کےپتلےیعنی بُت بناتے ہیں ، جن کے چہرے بھی واضح ہوتے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس طرح تفریحاً کھیل کود میں برفباری کے موسم میں برف سے انسانوں اور جانوروں کےپتلےبنائے جاسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔

445
446

وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟

جواب: حلال طیب ہے کہ انہیں کی ملک کانفع ہے جبکہ لڑکوں پرشرعاً حرام ہے کہ ان لڑکیوں کے حصہ کانفع اپنے صرف میں لائیں تولڑکیوں ہی کوکیوں نہ دیں کہ ان کی دلجوئی...

446
447

طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟

سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

447
448

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

جواب: حلال ہو جب نفع اور اضافی مال مسلمان کو ملے۔ اور (ہمارے)اصحاب نے درس میں اس بات کو بیان کرنے کا التزام کیا ہے کہ فقہاء جب (مسلمان اور کافر کے درمیان) س...

448
449

روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: کیا روزے کی حالت میں شیو بنانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

449