سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 2390 results

441

ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔

441
442

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: بیان کرتا ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے:﴿قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ وَ الْاِثْمَ وَ الْبَغْیَ بِغَیْ...

442
443

مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں

سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، تو اس کی نماز ہو جائے گی؟

443
444

نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی

جواب: سجدہ سہو لازم ہوتا ہے، لہذا اگر بھول کر سورۃ فاتحہ کا کوئی حصہ چھوڑ دیا اور نماز کے آخر میں یاد آیا اور سجدہ سہو کر لیا تو نماز ہو جائے گی۔اور اگر سجد...

444
445

امام کے پیچھے واجب چھوڑنے کاحکم

جواب: سجدہ سہو وغیرہ کی حاجت نہیں، کیونکہ امام کے پیچھے بھولے سے ترک واجب کی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔ہاں! اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر کوئی واجب چھ...

445
446

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: بیان کردہ مسائل کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں: (1)مریض کا نماز کے لیے قبلہ کی طرف پاؤں کرنا: شرعی حکم یہ ہے کہ اگر مریض کھڑے ہو کر نماز پڑھنے پر قد...

446
447

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: بیان ہوا ہے اور فقہ کا اُصول ہےکہ”المطلق یجری علی اطلاقہ“یعنی مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے،چنانچہ لقمہ دینے کے متعلق سنن ابوداؤد ، مستدرک للحاکم،سن...

447
448

قعدے میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: قعدے میں سورۃ فاتحہ پڑھ لی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعدیادآنے پر التحیات پڑھی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

448
449

چاررکعتی نمازکی تیسری رکعت پربیٹھ گیاتوکیاحکم ہے ؟

سوال: زید چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بیٹھ گیا اور التحیات شروع کر دی پھر یاد آنے پر خود ہی کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

449
450

بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر امام نے بھول کر پہلی رکعت میں فاتحہ سے پہلے اعوذباللہ جہر سے پڑھا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟

450