سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 1828 results

441

تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا

جواب: مخصوص شرائط پر مشتمل (یعنی ساڑھے چار ماشے سے کم، مردانہ وضع کی، ایک نگ والی) چاندی کی ایک انگوٹھی پہننا جائز ہے، چاندی کے علاوہ کسی اور دھات مثلاً:سون...

441
442

عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟

442
443

عرفات میں جمعہ قائم کیاجاسکتاہے یانہیں ؟

سوال: اس سال 1443 بمطابق 8جولائی سن 2022بروزجمعہ حج کارکن اعظم یعنی وقوف عرفات ہورہاہے ، سوال یہ ہے کہ عرفات میں جمعہ قائم کیاجاسکتاہے یانہیں ؟اگرجمعہ قائم نہیں کیاجاسکتاتو کیا جمعہ کے دن ظہراورعصرجماعت کے ساتھ قائم ہوسکتی ہیں ؟

443
444

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: مخصوص شرائط کی موجودگی میں اجازت ہے۔ جیسا کہ امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ نے فنائے مسجد یعنی فصیلِ مسجد کے متعلق فرمایا:’’فصیلِ مسجد بعض باتوں میں حکمِ ...

444
445

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: مخصوص سبب کے متعلق نازل ہوئی تھیں اور یوں استدلال کرنا، اُن کے مابین عام رائج تھا، جس پر کوئی بھی اِنکار واعتراض نہ کرتا تھا۔ (علوم القرآن الکریم، ص...

445
446

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: مخصوص صورت میں تیمم جائز ہونے کے دلائل: قرآن پاک کی آیت:اللہ پاک وضو و غسل کا حکم بیان کرنے کے بعد تیمم کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ اِنۡ کُنۡ...

446
447

جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت

سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔

447
448

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔

448
449

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: مخصوص ہو ، کیونکہ سنت صرف قیام میں موضع سجود کی طرف دیکھنے کی ہے ، باقی اَرکان میں فقط استحباب ہے ۔ اسی پر اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے...

449
450

قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟

جواب: دن آئے گی۔ صحیح مسلم میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل الجنة، وف...

450