
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت "بسم اللہ ، اللہ اکبر" کہنے کے بجائے فقط "اللہ اکبر" کہا اور جانور ذبح کردیا، کیا اس صورت میں قربانی کا جانور حلال ہوجائے گا؟
قربانی کے دن کا روزہ رکھنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: کیا قربانی کے دن روزہ رکھنے کی منت ماننا صحیح ہے؟
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: مرحوم عزیز کی قبر یا اس کے برابر والی کسی مسلمان کی قبر کو کھود کر اس میں نئے مردے کی تدفین کرنا جائز نہیں کہ کسی بھی مسلمان کی قبر کو بلا ضَرورتِ شَ...
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
محرم کے مہینے میں اپنے مرحومین یا دیگر اولیاء کے لیے فاتحہ خوانی کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ محرم کے مہینے میں شہدائے کربلا کے علاوہ کسی مسلمان مثلا: اپنے مرحوم رشتہ دار کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ دِلاسکتے ہیں؟
عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر اور اس صبر پر اجرِ جزیل عطا فرمائے ۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے روضہ مبارکہ کے علاوہ قبروں...
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
جواب: مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذاایسی دعاکے لیے اس طرح کے الفاظ بھی نہیں لکھ سکتے ۔...