سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 624 results

441

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

441
442

تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟

جواب: مسجد انتظامیہ وغیرہا کا یہ اجرت دینا ناجائز و گناہ ہے۔ اسی طرح طے نہ کیا ہو ، لیکن پتا ہے کہ ختمِ قرآن پر کچھ نہ کچھ روپے پیسے یا کسی اور صورت میں...

442
443

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )

443
444

گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟

جواب: مسجد یا مدرسے وغیرہ میں دے دے اور اگر خود شرعی فقیرہوتوخودبھی رکھ سکتاہے ۔ ردالمحتارمیں ہے "وفي التتارخانية عن الينابيع اشترى دارا فوجد في بعض ال...

444
445

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کرنے سے نماز نہیں ہوئی ،لہذا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا چاہئے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے سے نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)

445
446

سودی رقم کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کام میں خرچ کرنا

جواب: مسجد میں لگانے کے متعلق سوال ہوا تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا:”سود حرامِ قطعی ہے اور اس کی آمدنی حرامِ قطعی اور خبیثِ محض ہے ۔۔۔زر ِحرا...

446
447

کیا عین مسجد میں سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجدکے برآمدے میں نمازپڑھی جاتی ہے جوکہ عینِ مسجدہے ،اب نئی تعمیر میں برآمدے سے مسجدکے ہال کی چھت پرجانے کے لئے برآمدے میں (جوکہ عینِ مسجدہے)سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟ سائل:محمدوسیم قادری(فیصل آباد)

447
448

امتحان پاس کرنے کے لیے پیسے دینا

جواب: مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سکول کی مصروفیت ہو یا کوئی اور،اسے اس انداز سے ...

448
449

اسکول کی وجہ سے نماز وقت سے پہلے پڑھنا یا قضا کرنا

جواب: مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سکول کی مصروفیت ہو یا کوئی اور،اسے اس انداز سے ...

449
450

فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم

جواب: مسجد میں جماعت قائم ہوئی اور یہ اس وقت مسجد میں موجود ہے تو اب اسے کیا حکم ہے؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے فرمایا:”ظہر و عشاء میں ضرور شریک ...

450