
نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟
سوال: زید صاحب ترتیب (جس پر وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی قضا لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی نماز بھی قضا ہوجائے گی، اس صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہو گا ؟
ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
جواب: نمازوں کی ادائیگی کا کوئی وقت معین نہیں، اوقاتِ مکروہہ (یعنی طلوع و غروب اور زوال کے وقت) کے علاوہ پورے دن میں کسی بھی وقت میں قضا نماز ادا کی جاسکتی ...
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
جواب: نمازوں میں سستی وغیرہ کا معاملہ نہ ہو۔اگرکام ناجائز ہو یا ایگریمنٹ میں کوئی ناجائز شرط ہو یا اس کی وجہ سے فجر یا دیگر نمازیں قضا ہوں وغیرہ ، تو ایس...
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: نمازوں کے بارے میں سوال ہوا تو آپ نے فرمایا:" سینہ تک بال رکھنا شرعاً مرد کو حرام، اور عورتوں سے تشبّہ اور بحکم احادیث صحیحہ کثیرہ معاذاﷲ باعث لعنت ہے...
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
جواب: نمازوں کے اوقات میں اسکو وضو نہ کرنا پڑے ،یوں یہ باوضو ہوکر نمازیں پڑھ سکے گی اور میک اپ پر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ تاہم اگر باوضو ہوکر میک اپ ...
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
جواب: نمازوں میں آہستہ قراءت کی جاتی ہے ان نمازوں میں آہستہ قراءت کرنا امام اور منفرد دونوں پر واجب ہے اور وہ نمازیں ظہر و عصر ہیں اور مغرب کی تیسری رکعت ا...
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
جواب: نمازوں کا لوٹانا فرض ہوگا۔ اوراگرجان بوجھ کرکوئی واجب ترک کیایابھولےسےواجب چھوڑااورسجدہ سہونہیں کیا،توایسی تمام نمازیں واجب الاعادہ ہوں گی۔ لہ...
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟